بھارتی شہر احمد آباد میں بم دھماکوں کا الزام 38 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی شہر احمد آباد میں 2008ء میں ہوئے بم دھماکوں کےالزام میں48 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد

بھارتی شہر احمد آباد میں بم دھماکوں کا الزام، 38 ملزمان کو سزائے موت سنادی ...نئی دہلی بھارتی شہر احمد آباد میں 2008ء میں ہوئے بم دھماکوں کےالزام میں48 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کی خصوصی عدالت نے 26 جولائی 2008 ء میں ہوئے بم دھماکوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں 38 ملزمان کو سزائے موت اور 11 کو عمر قید کی سزا سنا ئی ہے۔خصوصی عدالت نے گزشتہ ہفتے 48 ملزمان کو مجرم قرار دیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارتی شہر احمد آباد میں 26 جولائی 2008ء کو ہوئےبم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال میں یورینیم فروخت کا ایک اور بھارتی سکینڈل بے نقاب، 2 ملزمان گرفتارbzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے UN so, what U all gonna do with India? Sanctions? EUnionCouncil UNHumanRights Turkey_UN ImranKhanPTI Chinamission2UN ChinaAmbUN RussiaUN EU_Commission Europarl_EN NATO OIC_OCI OICatUN antonioguterres SMQureshiPTI OfficialDGISPR PakPMO JoeBiden POTUS RTErdogan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں کورونا کیسز میں 19 فیصد کمی ہوئی ڈبلیو ایچ اوعالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے دنیا بھر میں کورونا کیسز میں 19 فیصد کمی ہوئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہفتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سڈنی: 59سال میں پہلی مرتبہ شارک کےحملے میں تیراک ہلاک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانملکی تبادلہ مارکٹیوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی کا رجحان رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”انسداد پولیو اور غربت میں تخفیف میں تعاون پر بل گیٹس کا مشکور ہوں“”انسداد پولیو اور غربت میں تخفیف میں تعاون پر بل گیٹس کا مشکور ہوں“ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan BillGates
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، ڈالر سستا ہوگیاملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا ARYNewsUrdu 5 din pahly bol diya tha k price up jayegi lakin unfortunately jinko pata hai mainre account ka woh is tasub or jealousy main kisi ko agy nhi bata tay k iska nam na agy aa jaye,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »