بھارت کے کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج اور قوم تیار ہے، وزیرخارجہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan ShahMehmoodQureshi PakArmy India Kashmir DGISPR MajGenAsifGhafoor UNSC PakIndiaWar Newsonepk

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کے کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج اور قوم تیار ہے۔

انکا کہنا تھا کہ کشمیر کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن کو بھی نمائندگی دی اور مسئلہ کشمیر کو سب نے بڑے فورم پر اٹھایا ہے۔ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس غیر معمولی تھا اور سلامتی کونسل کا اجلاس حوصلہ افزا رہا۔ انکا کہنا تھا کہ عالمی توجہ ہٹانے کے لیے بھارت کوئی کارروائی کرسکتا ہے اور اگر اتفاق رائے نہ ہوتا تو سیکیورٹی کونسل کا اجلاس نہ ہوتا۔ بھارت نے کن طاقتوں سے رابطے کیے بتانے کی ضرورت نہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ہم کہاں اور کس ادارے سے رجو ع کریں، آپشن موجود ہیں اور پاکستان آرٹیکل 370 کو اہمیت نہیں دیتا، یہ بھارت کے لیے اہم ہوگا۔ ڈیموگرافک تبدیلی سے اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش ہورہی ہے اور بھارتی اسٹریٹجک مفاد پر بھارتی میڈیا ایک دکھائی دیتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ کرفیو کی وجہ سے دنیا کو مقبوضہ کشمیرکی صورتحال نظر نہیں آرہی ہیں اور کرفیو ہٹے گا تو لوگوں کو صورتحال نظر آئے گی۔ پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں اور ہم نے تمام حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سخت کرفیو کے باوجود آزادی کے متوالوں کا بھارت کے خلاف احتجاج جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسپین کے وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر کردار ادا کرنے کا عندیہاسلام آباد : اسپین کے وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کو یورپی یونین کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر کردار ادا کرنے کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا انحصار اب حالات پر ہوگا، بھارت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف لندن میں تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج آج ہوگابھارت کے یوم آزادی کے موقع پر برطانیہ میں تاریخ کا بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا، مظاہرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف لندن میں تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجبھارت کے خلاف لندن میں تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج LondonProtestForKashmir SheikhRasheed 15AugustBlackDay IndiaOccupiedKashmir ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official PTIofficial RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 370 کا خاتمہ: عرب ممالک، بھارت سے تجارتی مفادات کے باعث خاموش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »