بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک -

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات میں 120 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو بھارت کی غریب ترین ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 95 افراد ہلاک ہوئے۔ ریاست میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سینیئر افسر اونیش کمار نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ ہلاک ہونے افراد میں متعدد بچے اور کسان بھی شامل ہیں جو جانوروں کو چرانے کے لیے گھروں سے باہر تھے۔ اسی طرح ریاست اُتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 اور مہاراشٹریہ میں 3 ہلاکتیں ہوئیں۔

واضح رہے کہ شمالی بھارت میں بجلی گرنے کے واقعات میں ہر سال اوسطاً 2000جانیں جاتی ہیں لیکن حالیہ اموات گزشتہ کئی عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بھارت میں ہر سال اپریل اور جولائی کے مابین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوتے ہیں یہ دورانیہ مون سون کی آمد ہوتا ہے۔ ایک غیر سرکاری تنظیم کے مطابق گزشتہ برس اپریل سے جولائی تک کے چار ماہ میں 1333 اموات ہوئی تھی۔ مرنے والوں میں زیادہ تر افراد دیہی علاقوں میں رہنے والے تھے اور ان کی اکثریت بجلی کڑکنے کے بعد درختوں کے نیچے پناہ لیے ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے عورتوں اور بچوں سمیت 83 افراد ہلاکبھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے عورتوں اور بچوں سمیت 83 افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے عورتوں اور بچوں سمیت 83 افراد ہلاکنئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے عورتوں اور بچوں سمیت 83 افراد جھلس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت:آسمانی بجلی گرنے سے107 ہلاکبھارت میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے107 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے عورتوں اور بچوں سمیت 83 افراد ہلاکبھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے عورتوں اور بچوں سمیت 83 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں آسمانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی، 116 افراد ہلاکاتر پردیش : بھارت میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 116 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ،کئی علاقوں میں 12،12گھنٹے سے بجلی غائب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »