بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ میزائل دفاعی نظام کی تنصیب شروع کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:52 PM, 21 Dec, 2021, بین الاقوامی, نئی دہلی: پاکستان اور چین سے خطرات کا بہانہ بنا کر بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ میزائل دفاعی نظام ایس 400 کی

نئی دہلی: پاکستان اور چین سے خطرات کا بہانہ بنا کر بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ میزائل دفاعی نظام ایس 400 کی تنصیب شروع کر دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے بھارت کو ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی ہے اور دفاعی نظام کے پہلے اسکواڈرن کی ترسیل رواں ماہ مکمل ہوجائے گی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کی جانب سے ایس 400 میزائل دفاعی نظام کا پہلا اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں لگایا جا رہا ہے جو آئندہ چند ہفتوں میں آپریشنل ہوجائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائل دفاعی نظام کا پہلا اسکواڈرن سمندری اور فضائی راستے سے پہنچایا جا رہا ہے جسے تیزی سے متعلقہ مقام پر نصب کیا جائے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھارت پہنچے تھے جہاں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی اور اس کے بعد بھارتی سیکرٹری خارجہ نے کہا تھاکہ بھارت کو رواں ماہ روسی میزائل سسٹم ایس 400 کی ترسیل شروع ہوگئی ہیں جو اب جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ امریکی دباؤ کے باوجود بھارت نے روس کے ساتھ 2018 میں5 دفاعی میزائل سسٹم کی خریداری کا 5.5 ارب ڈالرز کا معاہدہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ترکی بھی انڈیا کو ڈرون طیارے دے رہا ہے پاکستان اور چین کے خلاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا پنجاب سیکٹر میں روسی میزائل دفاعی نظام S400 لگانے کا فیصلہروس نے بھارت کو ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی ہے اور دفاعی نظام کے پہلے اسکواڈرن کی ترسیل رواں ماہ مکمل ہوجائے گی، بھارتی میڈیا XP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف مرحلوں میں تقسیم کردیا - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا Hell nems
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی - ایکسپریس اردوہم جنس پرست جوڑے کی شادی میں اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی خبر دینے والے اور شادی کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو Nice بہت جلد نواز شریف کی زرداری سے ہوگی لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر بھارت میں نئی بحث کا آغاز !جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر بھارت میں نئی بحث کا آغاز ! اپنے اقتدار کیلئے جنرل بپن راوت کے احسانات اور فوج کی خدمات کے پیش نظر نریندر مودی جنرل بپن راوت کو ناراض کرنے کا خطرہ مول لینے کو تیار نہیں تھا India Military General BipinRawat Killed PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : ایک اور مسلم نوجوان ہجوم کے ہاتھوں قتلبھارت ایک اور نوجوان ہجوم کے ہاتھوں قتل ARYNewsUrdu الشباب_ضمك یااللہ پاک رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام امت کو ظالموں کے ظلم سے محفوظ فرما آمین میرا نہیں خیال کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد اب ہمیں ایسی خبریں لگانی چاہئیں۔ جہالت ختم کرنے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ بات کریں ۔۔۔۔مسلمان ہونے کے باوجود درحقیقت ہم اللہ اور اس کے رسول کو نہ پہچانتے ہیں نہ مانتے ہیں۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »