بھارت سے ہارنا مہنگا پڑ گیا انگلینڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ سے باہر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت سے ہارنا مہنگا پڑ گیا، انگلینڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ سے باہر

۔انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم ٹرننگ وکٹ پر انگلش ٹیم 112 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے زیک نے 53 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ بھارت کی جانب سے پہلی اننگز میں اکسر پٹیل نے 6، روی ایشون نے 3 وکٹیں لیں اور ایک وکٹ ایشانت شرما کے حصے میں آئی۔

بھارت کو بھی پہلی اننگز میں اسی طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا کہ جیسا انگلینڈ کو ہوا۔بھارتی بلے باز روہیت شرما کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی انگلش بولرز جیک لیچ اور جو روٹ کو نہیں کھیل پایا اور پوری ٹیم 145 کے مجموعے پر آئوٹ ہوگئی۔روہیت شرما نے پہلی اننگز میں 66 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ 5 اور جیک لیچ 4 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: یوٹیلٹی سٹورز سے چینی اورگھی غائب، عوام بازار سے مہنگا خریدنے پر مجبورMuradSaeedPTI بھائی اس طرف بھی دیکھ لیں اگر ایوان بالا سے فرست مل جائے تو۔ آگے رمضان آ رہا ہے۔ مہربانی کر کے عوام کو زندہ رہنے دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال؛ پاکستان میں بھارت سے ہمدردی کے ٹاپ ٹرینڈز - ایکسپریس اردوہماری دعائیں بھارت کے ساتھ ہیں کیونکہ انسانیت سب سے بڑھ کرہے، صارفین CancelExamsSaveStudents Exams cancle krty koi fikr nahi pabandun ki Allah rehem farmaey
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر اور بھارت سے مذاکرات کے حوالے سے مؤقف تبدیل نہیں ہوا، دفتر خارجہ - ایکسپریس اردوکشمیر کے حوالے سے پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ترجمان دفتر خارجہ Halat e jang me aman ki bat krna buzdili or gunah hy bht barha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا کے خاتمے کیلئے ویکسین بھارت سے حاصل کر ے گا سب سے بڑی خبرپاکستان کورونا کے خاتمے کیلئے ویکسین بھارت سے حاصل کر ے گا ، سب سے بڑی خبر CoronavirusVaccine CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates Coronavirus COVID19 ھماری آپ سے دردمندانہ گزارش ھے کہ بھارت کی ویکسین 'زندگی' نہیں 'موت' دے گی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے مزید دوہزار806افراد ہلاک مجموعی تعداد ایک لاکھ 95ہزار سے تجاوز کر گئیبھارت میں کورونا سے مزید دوہزار806افراد ہلاک، مجموعی تعداد ایک لاکھ 95ہزار سے تجاوز کر گئی CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine CoronavirusIndia Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »