بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا نماز سکھانے والے ٹیچر پر وحشیانہ تشدد

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں کو مختلف مذاہب سے آگہی پروگرام کے تحت نماز سکھائی جا رہی تھی، اسکول انتظامیہ

نامعلوم افراد نے ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی ریو گاڑی چھین لیتیل، گیس کی ضروریات کیلیے منصوبہ تیار، وزیر توانائیورلڈکپ؛ عامر، عماد نے اپنی اپنی ٹاپ فور ٹیموں کے نام بتادیئےخودکش حملوں کی بیشتر کارروائیوں میں افغان شہری ملوث تھے، آئی جی پختونخوابھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اسکول میں گھس کرنماز سکھانے والے ٹیچر پر بدترین تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ہندو انتہا پسندوں اور مقامی حکومتی اہلکاروں نے اسکول کو معافی مانگنے پر مجبور بھی کیا۔میں انتہا پسند ہندوؤں نے ایک پروفیسر پر وحشیانہ تشدد صرف اس لیے کیا کہ انہوں نے اپنے طالب علموں کو نماز کی ادائیگی کا طریقہ بتایا، یہ پروفیسر یونیورسٹی میں مختلف مذاہب کے بارے میں لیکچر دیتے ہیں جس میں ان مذاھب کے...

احمد آباد کے مسلمان دشمن سرکاری اہلکاروں نے ٹیچر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے کسی بھی شخص کو گرفتار نہیں کیا۔ ٹیچر پر انتہا پسند ہندو غنڈوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نو مئی کی پلاننگ اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے دی، عثمان ڈارسائفر کیس میں گرفتاری کے بعد پہلی بار عمران خان اور شاہ محمود کی ملاقاتنسیم شاہ کی غنودگی میں اپنی مرحومہ والدہ کو پکارنے کی ویڈیو...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددشیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددشیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں': انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہبھارت میں ورلڈکپ کا آغاز جمعرات 5 اکتوبر سے ہو رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حالات مزید کشیدہ بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی چوری والے علاقوں کی بجلی بند رکھنے کا فیصلہلاہور : بجلی چوری والے علاقوں کی بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا، 30 فیصد سے زائد لاسز والے فیڈرز پر بجلی 12 گھنٹے بجلی بند رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی چوری والے علاقوں کی بجلی بند رکھنے کا فیصلہلاہور : بجلی چوری والے علاقوں کی بجلی بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا، 30 فیصد سے زائد لاسز والے فیڈرز پر بجلی 12 گھنٹے بجلی بند رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »