بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے، آصف غفور

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan DGISPR MajGenAsifGhafoor India OccupiedKashmir PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور سے بھارت کے آزاد کشمیر پر حملے اور قبضے نے بارے میں سوال کیا گیا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ قوم فکر نہ کرے ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ قوم تسلی رکھے کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں اور مسلح افواج قوم کو مایوس نہیں کریں گی۔ 3 روز میں ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا اور 2 روز قبل بھارت کے 5 فوجی ہلاک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کو تشویش ناک قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا بھارت نے مسئلہ کشمیر کا مشرف فارمولا تسلیم کر لیا؟ - ایکسپریس اردوپہلا حل کشمیرکے ان جغرافیائی علاقوں کی نشان دہی کرنا تھا جو اس مسئلہ کا حصہ ہیں جسے حل کرنے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہی پاکستان اور بھارت کےحق میں بہتر ہوگا ، موڈیزمسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہی پاکستان اور بھارت کےحق میں بہتر ہوگا ، موڈیز Moodys Pakistan India Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، آج ثابت ہو گیا، ملیحہ لودھی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کشمیر کا مقدمہ لڑتی تو بھارت یہ قدم نہ اٹھاتا، احسن اقبالحکومت کشمیر کا مقدمہ لڑتی تو بھارت یہ قدم نہ اٹھاتا، احسن اقبال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »