بھارتی اینکر نے طوفان کی رپورٹنگ میں ایکٹنگ کی حد کر دی، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اینکر نے طوفان کی رپورٹنگ میں ایکٹنگ کی حد کر دی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu CycloneBiporjoy

بھارتی نیوز اینکر نے خطرناک سمندری طوفان بپر جوائے کو بھی مذاق بنا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی۔

وائرل ہونے والے کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اینکر نے اسٹوڈیو میں بپر جوائے کی رپورٹنگ میں ایکٹنگ کی حد کر دی۔ اینکر نے مضحکہ خیز اداکاری کرتے ہوئے ایسے ظاہر کیا کہ جیسے وہ طوفان میں گھری ہوئی ہیں اور ہوائیں انہیں اڑا لے جائیں گی۔اسٹوڈیو میں اینکر کے پیچھے اسکرین پر بپھرتے سمندر کی ویڈیو چلائی گئی جس میں وہ تباہی پھیلا رہا ہے۔ اینکر کے ہاتھ میں چھتری دے کر ایسے اداکاری کروائی گئی جیسے وہ سچ میں طوفان کی زد میں آگئی ہوں۔

ویڈیو میں وہ کہتی ہیں کہ میں ریاست گجرات کے علاقے دوار پہنچ چکی ہوں جہاں تیز سمندری ہوائیں چل رہی ہیں، مجھ سے بات بھی نہیں کی جا رہی۔ اینکر ہاتھ میں چھتری لیے جھول رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین انوکھی رپورٹنگ پر خاتون اینکر اور چینل کا خوب مذاق اڑا رہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے اینکر کو آسکر ایوارڈ دینے کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیو یارک پر شہد کی مکھیوں کا قبضہ، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نیو یارک کی بلند و بالا عمارتوں پر شہد کی مکھیوں کے غول دیکھے جاسکتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفان کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ بھی بڑے گیراچی میں طوفان کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ بھی بڑے گی، طوفان کے پیش نظرآر ایل این لوڈشیڈنگ والے علاقوں میں اضافی 2گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات میں ایمرجنسی نافذ، 74 ہزار افراد کا انخلابھارتی محکمہ موسمیات نے طوفان کو انتہائی طاقتوراورکیٹیگری تھری کا طوفان قراردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ مزید تفصیلات ⬇️ Google Doodle Elections Pakistan PMLNGovt PDM ECP Google GoogleDoodles Marriyum_A CMShehbaz ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ Google Doodle Elections Pakistan PMLNGovt PDM ECP Google GoogleDoodles Marriyum_A CMShehbaz ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی یاد دہانی کروا دیگوگل نے پاکستان کے لئے اپنا نیا ڈوڈل پیش کردیا، گوگل نے اپنے اس نئے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی تاریخ کی یاد دہانی کروا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »