بھارتی اداکار نے اہلیہ سے علیحدگی کرنے کا آخر کا ر خود ہی اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ منو ج مانچو اپنی اہلیہ

” پراناتھی ریڈی “ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ، کچھ عرصہ سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ دونوں نے علیحدگی اختیار کر دی ہے تاہم اب اداکار نے خود اس کا اعلان کر دیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت بھاری دل سے اپنی ذاتی زندگی میں ہونے والے کچھ بدلاﺅ کے بارے میں آپ کو بتانا چاہتاہوں ، میر ی اہلیہ سے طلاق ہو گئی

ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت زیادہ تکلیف سے گزرے ہیں اور سوچ بچار کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہم ہمیں علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے ۔منوج مانچو نے لوگوں سے پرائیوسی کی درخواست کی ہے ۔اداکار کہناتھا کہ وہ ان پریشانیوں کے باعث اپنے کیریئر پر بھی توجہ نہیں دے پا رہے تھے لیکن میرے دوست ، فیملی اور مداح اس مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑے ہوئے ۔یاد رہے کہ منوج نے 2015 میں شادی کی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مداح جذباتی، اہلیہ سرفراز کی ہمت بندھانے لگیںمداح جذباتی، اہلیہ سرفراز کی ہمت بندھانے لگیں تفصيلات جانئے: DailyJang Well played sarfraz ahmad... حوصلہ رکھیں اور حقیقت پسندی کا مظاہرہ کریں، زندگی کی طرح کسی بھی عہدہ کا کوئی بھروسہ نہیں کانٹریکٹ میں لائف ٹائم کپتانی تو یقیناً نہیں لکھی ہوگی سرفراز کو اپنا موقف پیش کرنا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے چاہنے والوں کے لئے تشویشناک خبر لیجنڈری اداکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا10:23 AM, 19 Oct, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی فلموں کے لیجنڈری اداکار امیتابھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مصر: مشہور اداکار کو کاک پٹ پر بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی - World - Dawn NewsWow! It looks beautiful but who was that reckless lady?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے | Abb Takk NewsMiss you brother
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئےاداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے Read News SaleemNasir deathanniversary
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کا الزام ، معروف اداکار کی سالی کو تین ہفتوں کی سزا ہوگئیلندن  (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کے اداکار جارج کلونی کی اہلیہ قانون دان اور انسانی حقوق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »