بھارت: کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرانے پر 30 سے زائد طلبہ کے خلاف مقدمہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کردیا : Kerala DawnNews

بھارتی ریاست کیرالا کے ایک کالج میں پاکستانی پرچم لہرانے پر 30 سے زائد طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔کے مطابق مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے 2 روز قبل پیرامبرا سلور کالج کے اندر پاکستانی پرچم لہرایا تھا۔

رپورٹ کے مطابق طلبہ کالج میں یونین کے انتخابات کے حوالے سے احتجاج کر رہے تھے اور اس دوران انہوں نے پاکستانی پرچم بھی اٹھایا ہوا تھا۔بعد ازاں کیرالا کے ضلع کوزی خوڑ میں پیرامبرا پولیس نے مبینہ طور پر کالج کے اندر پاکستانی پرچم لہرانے پر طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ دوسری جانب طلبہ کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کا اندازہ نہیں ہوا تھا کہ پرچم بہت بڑا ہے اور ہمسایہ ملک پاکستان کے پرچم سے مماثلت رکھتا ہے۔تاہم پولیس نے طلبہ کے خلاف بھارتی آئین کی شق 143، 147، 153 اور149 کے تحت مقدمہ درج کرلیا، اس حوالے سے ملوث طلبہ کی شناخت کی تصدیق کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کالج میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، 25 طلباء پر مقدمہبھارتی کالج میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، 25 طلباء پر مقدمہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی پرچم لہرادیا گیابھارتی ریاست کیرالہ میں پاکستانی پرچم لہرانے پر25 طلباء کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرالہ کے پیرامبرا سلور کالج میں طلباء نے پاکستانی پرچم لہرادیا۔شکایت ملنے پر پولیس نے 25 طلباء کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم اسٹوڈنٹس فرنٹ نامی طلبہ تنظیم سے تعلق رکھنے والے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی پرچم لہرانے پر 30 طلبا کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوبی جے پی کی مقامی قیادت کے دباؤ پر پولیس نے پاکستانی جھنڈا لہرانے پر 30 طلبا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا، 30 طلباء گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی پرچم لہرانے پرکہرام مچ گیابھارت میں پاکستانی پرچم لہرانے پرکہرام مچ گیا PakistaniFlagInIndianState Kerala PakistanFlagWaved IndianStudents PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت:کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرانے پر 30 سے زائد طلبہ کے خلاف مقدمہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »