بھارت کیخلاف میچ میں شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ کو پسند آ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ حنا خان کو پسند آ گیا۔ ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ٹیم کے

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ حنا خان کو پسند آ گیا۔

ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے بیٹنگ کرتے ہوئے جوتے کے تسمے کُھل گئے تھے جنہیں شاداب خان نے باندھا تھا۔ بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ حنا خان نے شاداب خان کے ہاردک پانڈیا کے جوتے کے تسمے باندھنے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ حنا خان نے شاداب خان کی تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ رحم دلی میں شرافت ہوتی ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے ماڈرن، باصلاحیت، تعلیم یافتہ، امیر، غریب، کس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، کس ملک سے ہیں یا کون سی زبان بولتے ہیں، اصل میں آپ لوگوں سے کیسا رویہ اختیار کرتے ہیں، یہ آپ کی حقیقت بتاتا ہے۔بھارتی اداکارہ کے علاوہ شاداب خان کے اس رویے کو پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں دیگر لوگوں نے بھی خوب پسند کیا...

یاد رہے کہ ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا پاک بھارت میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاداب خان نے نامور بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان نے نامور بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ کے میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے، عروہ حسینپاکستان میں نہ کھیلنے سے خود بھارتی ٹیم کا ہی نقصان ہو رہا ہے، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانڈیا کیساتھ اچھا برتاؤ، بھارتی اداکارہ شاداب خان کی مداح بن گئیںدوسرے لوگوں سے آپ کا رویہ حقیقت بتاتا ہے، حنا خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ؛ بنگلہ دیش کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، اسکواڈ میں ایک تبدیلیآل راؤنڈر محمد نواز کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں آرام کا موقع دیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرینہ کپور کی نئی فلم کے پریمیئر شو کی تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے میں فروختفلم کا پریمیئر لندن فلم فیسٹیول میں 14 اکتوبر کو ہوگا اور مداح اداکارہ کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »