بھارت، دو سو سے زائد ادیبوں اور ثقافتی شخصیات کی مودی حکومت پر تنقید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، دو سو سے زائد ادیبوں اور ثقافتی شخصیات کی مودی حکومت پر تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی بھارت میں دو سو سے زائد ادیبوں اورثقافتی شخصیات نے مرکزی حکومت کی طرف سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو کالعدم قرار دے کراسے دو یونین ٹریٹریزمیں تقسیم کرکے

جمہوریت کا مذاق اڑایا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو کالعدم قرار دینے اور اسے تقسیم کرکے حکومت نے ریاست کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔انہوں نے لکھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے متعلق یہ فیصلہ کرکے مرکزی حکومت نے جمہوریت کا مذاق اڑایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے دو طرفہ حل پر زور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حجاج کی خدمت میں کوتاہی برتنے پر دو معلمین برطرفریاض : حاجیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات میں کوتاہی برتنے پر دو معلموں کو برطرف کردیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نایاب گلابی ٹڈا دو سال بعد دوبارہ دیکھا گیا - ایکسپریس اردوٹڈے کا رنگ ایک جینیاتی تبدیلی کی وجہ سے گلابی ہوجاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس ، چڑیا گھر میں دو نایاب شیروں کی پیدائشفرانس ، چڑیا گھر میں دو نایاب شیروں کی پیدائش ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصباح کے لیے بیک وقت دو عہدوں کی خبر حیران کن ہے، اقبال محمد خانمصباح کے لیے بیک وقت دو عہدوں کی خبر حیران کن ہے، اقبال محمد خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا رشیدہ طلیب اور الہان عمر داخلے کی اجازت سے انکاراسرائیل نے صیہونی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والی امریکی کانگریس کی دو خواتین رکن رشیدہ طلیب اور الہان عمر کو دورہ اسرائیل سے روک دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »