بھارتی چہرہ بے نقاب: کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈی پورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی چہرہ بے نقاب: کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈی پورٹ India OccupiedKashmir BritishParliamentarian Deported PMOIndia htTweets

پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ امیگریشن حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے لیبر پارٹی کی رکن ڈیبی ابراہمز کو اکتوبر2020تک کا ویزا ہونے کے باوجود دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کردیا۔ڈیبی ابراہمز مقبوضہ وادی پر بھارتی مظالم اور کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے مودی سرکار کے فیصلے پر کڑی تنقید کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔ وہ آل پارٹی پارلیمینٹری گروپ فور کشمیر کی سربراہ بھی ہیں۔ٹویٹ

کے ذریعے انہوں نے بتایا کہ دہلی ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام ان کے ساتھ انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آئے اور انہیں بتایا گیا کہ ویزہ منسوخ ہونے کی وجہ سے انہیں ڈی پورٹ کیا جارہا ہے۔ڈیبی ابراہمز نے ویزہ منسوخی کا سبب جاننے کی کوشش کی تو انہیں کوئی جواب نہیں دیا گیا اور واپسی کے لیے زبردستی جہاز پر سوار کروادیا گیا۔ برطانیہ میں کام کرنے والی مختلف کشمیری تنظیموں نے اس بھارتی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PMOIndia htTweets ویری گڈ. بہت ہی زبردست اقدام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کردیا - ایکسپریس اردوامیگریشن حکام انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آئے، واپسی کے لیے زبردستی طیارے پر سوار کروایا گیا Pl re.tweet HamidMirPAK Q Hindustan tu GAYO BHAYA INSHALLAH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کا ایک اور رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پرن لیگ کا ایک اور رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر NAB Approaches SC Set Aside LHC Order JavedLatif Bail president_pmln pmln_org PmlnMedia SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا برطانوی رکن پارلیمنٹ و کشمیربارے کل جماعتی پارلیمانی گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہم کو ملک میں داخلے سے انکاربھارت کا برطانوی رکن پارلیمنٹ و کشمیربارے کل جماعتی پارلیمانی گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہم کو ملک میں داخلے سے انکار India BritishParliamentarian Denied Entrance DebbieAbrahams OccupiedKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز،رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی گئینوشہرو فیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی رکن سندھ اسمبلی کی نمازہ جنازہ اداگذشتہ روز قت ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شہناز انصاری کی نمازہ جنازہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »