بھارت میں دریائے جمنا کا پانی 45 سال بعد تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آگرہ میں 17 ویں صدی کی یادگار کو سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں کئی روز سے غیرمعمولی بارشوں کے باعث دریائے جمنا کے پانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس سے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں 45 سال بعد دریائے جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچا ہے، اس سے پہلے 1978 میں جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچا تھا۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ پانی تاج محل کے اندر داخل ہونے کا خدشہ نہیں ہے تاہم ماہرین نے آگرہ شہر میں 17 ویں صدی کی یادگار کوسیلابی پانی سے نقصان...

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں مون سون کی بارشوں اور دریائے جمنا بپھرنے کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دریا کا منظر پیش کررہا تھا، اہم شاہراہیں اور عمارتیں بھی پانی میں ڈوب گئیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی کے دریائے جمنا میں پانی ایک بار پھر خطرناک لیول سے اوپر چلاگیاپیر کی دوپہر دریائے جمنا میں پانی کی سطح ایک بار پھر خطرناک لیول سے اوپر 205.84 میٹر ریکارڈ کی گئی: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ، ریلیف کیمپس قائمبہاولنگر: (دنیا نیوز) دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے پیش نظر متعدد مقامات پر ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ کھیل بلوچستان کا 7 سال سے لاپتہ افسر کراچی میں بہن کے گھر پہنچ گیابلوچستان اسپورٹس بورڈ کا سات سال سے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر کراچی میں بہن کے گھر پہنچ گیا . DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون 15 سیریز کے تمام ماڈلز کا ڈیزائن قبل از وقت سامنے آگیااس سال کے آئی فونز کا ڈیزائن گزشتہ سال کے ماڈلز کے مقابلے میں نمایاں حد تک مختلف ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کو پکڑنے میں پولیس ناکام3 جولائی کو گلستان جوہر کے علاقے میں لڑکی کے ساتھ نازیبا واقعہ پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی وائرل ہوگئی۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی - ایکسپریس اردوامریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی ArianaGrande DaltonGomez Hollywood ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »