بھارتی فلمساز کا شاہ رخ خان پر بالی وڈ انڈسٹری کو تباہ کرنے کا الزام

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کے ساتھ باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے اور اب ’جوان‘ بھی نئے سنگ میل قائم کرنے جارہی ہے

بھارتی فلمساز وویک اگنی ہوتری نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں۔

وویک اگنی ہوتری کا کہنا تھا اگرچہ وہ بالی وڈ کنگ کے بہت بڑے فین ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کی کرشماتی شخصیت کا کوئی مقابل نہیں ہے لیکن انہیں اداکار کی سیاست پسند نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی ٹرولنگ، مداح دفاع کے لیے میدان میں آگئےشاہ رخ خان کے فینز نے ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے صارف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے بالی وڈ کے لیجنڈری خانز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادیاداکار کی گلوبل باکس آفس پر کامیابی سے یہ ظاہر ہوتا ہے بالی وڈ میں کامیابی کا فینامینا تبدیل ہورہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’دیکھیں! ہر کوئی مجھ سے بہتر ہے، کبھی نہیں کہا اچھا بولر ہوں‘‘عاقب جاوید کے موازنے پر نسیم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صحافتی تنظیمیں پیمرا ترمیمی بل کی منظوری پر صدرِ مملکت کی شکر گزاراسلام آباد: ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ترمیمی بل کو باضابطہ طور پر منظور کرنے پر صدرِ مملکت کا شکریہ ادا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا حسان نیازی کو جمعہ کو عدالت پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان خان نیازی کو 18 اگست تک عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی کی جانب سے بیٹے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالوں کیخلاف پولیس کا ایکشنکراچی کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کرنے کےلیے تین سے زائد منشیات فروش گروہ سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا، جو افغانستان اور بلوچستان کے شہروں کوئٹہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »