بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی پانی نے پاکستان میں تباہی مچادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولنگر: بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی پانی نے ملحقہ علاقوں میں تباہی مچادی ، ہزاروں ایکڑ پر لگی فصلیں تباہ ہوگئیں

تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں بھارت سے چھوڑے گئے پانی کی سطح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، سیلابی پانی سے ملحقہ علاقوں ہزاروں ایکڑ پر لگی فصلیں تباہ ہوگئیں۔

ہیڈگنڈاسنگھ پرپانی کی آمد 23.20 فٹ اوراخراج 278000 کیوسک سے زائد ہوگیا ہے اور ہیڈسلیمانکی پر پانی کی آمد 80143 اور اخراج 66427 کیوسک ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے ستلج میں اونچے درجےکا سیلاب ملحقہ علاقوں سے شہری محفوظ مقام پر منتقلبھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے ملحقہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے تمام سرکاری افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کار ڈرائیور موٹرسائیکل کو رگڑتا ہوا لے گیا، خوفناک ویڈیو وائرلبھارت میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو دیکھنے والے دنگ رہ گئے، تیز رفتار کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری اور بائیک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کار ڈرائیور موٹرسائیکل کو رگڑتا ہوا لے گیا، خوفناک ویڈیو وائرلبھارت میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو دیکھنے والے دنگ رہ گئے، تیز رفتار کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری اور بائیک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا بہت احترام کرتا ہوں عمر ایوب کا پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر ردِعملپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پارٹی میں دراڑیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے پانی چھوڑنے سے ستلج میں سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانیسیلاب کے باعث متعدد حفاظتی بند ٹوٹنے اور بستیاں زیر آب آنے کا خطرہ، فوج طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کاشتکار نے چھوٹا ڈیم بنا کر سب کو حیران کردیاپنجاب کے کاشتکار نے بارانی علاقے میں اپنا نجی ڈیم بنالیا جس سے 100 ایکڑ رقبے کو پانی فراہم کیا جا رہا ہے جس سے بنجر زمینیں بھی ہری بھری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »