بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کے امن کو تباہ نہ کرے: شاہ محمود قریشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کے امن کو تباہ نہ کرے، افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے کی تحقیقات آخری مراحل میں، افغان حکومت کے ساتھ شیئر کریں گے۔ وزیرخارج

ہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں امن اور استحکام چاہتا ہے، افغان سیاسی قیادت کو مل جل کر قیام امن کیلئے کوششیں کرنی چاہئیں۔ امن عمل فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کی تحقیقات جلد مکمل کر لی جائیں گی، بھارتی میڈیا واقعے سے متعلق زہریلے پروپیگنڈے میں مصروف ہے۔ مودی حکومت نے اپنے وزرا اور اپوزیشن رہنماوں کو بھی جاسوسی نیٹ ورک کے ذریعے متاثر کیا۔ تمام تر کوششوں کے باوجود بھارتی حکومت کو ہر فورم پر شکست کا سامنا ہے۔ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ امریکہ نے افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے مثبت کردار اور ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عملدرآمد کو تسلیم کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھارت کو 27 فروری یاد رکھنا چاہیے

عید الاضحیٰ کی سہر کی سرخی ابھی آیاں ہونے کو تھی کہ ایک مرد مجاہد کی قربانی کروائی گئی۔ ہمیں اس قربانی کی قسم ہم عالم کفر سے اس کا حساب لیں گے۔اللہ آپ کے درجات بلند کرے آپ امت مسلمہ کا فخر ھیں ۔ عالم کفر کو جس نے ڈالی لگام ظالموں کا جس نے کیا جینا حرام۔ وہ ھیرو ہے صدام حسین

اور تم اپنے مفاد کی خاطر افغانستان کو تباہ کر رہے ہو تو کوئی مسلہ نہیں دالخورو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کے امن کو تباہ نہ کرے: شاہ محمود قریشی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: قربانی کے لیے ساڑھے 4 لاکھ کی بکروں کی جوڑیWhatever!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے اپنے سفر حج کی یادیں شیئر کردیںشوبز ستاروں نے سوشل میڈیا اکانٹس پر اپنے سفرِحج کی خوبصورت یادیں تصاویر کی شکل میں شیئر کی ہیں۔دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا کے باعث رواں سال 60 ہزار خوش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جب مشہور شاعر ناصر کاظمی اپنے ایک دوست کی وجہ سے الجھن میں گرفتار ہوئے! -شیخ صاحب کے وہ مسائل نہیں تھے جو ہمارے تھے۔ انہیں تو اس حلقۂ دوستاں سے غرض ہی نہیں تھی جس میں ہم اٹھتے بیٹھتے چلے آئے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف اسرائیل،بھارت کی ہائبرڈ وار چل رہی ہے، شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف اسرئیل اور بھار ت کی ہائبرڈ وار چل رہی ہے، بھارتی میڈیا افغان سفیرکی بیٹی کے واقعے پر متعلق پروپیگنڈا کررہا ہے، ایک سفیر کی بیٹی ہماری اپنی بیٹیوں کے برابر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی وہ خاتون وزیر جس نے 100 روپے فی سلیفی وصول کرنے کا اعلان کردیااندور (ویب ڈیسک) انتہا پسند جنونی ہندوؤں کی جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے کے خواہش مندوں سے فی کس 100 روپے فیس وصول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »