بھارت اترپردیش میں چوہے 5 من چرس کھا گئے، پولیس کا عدالت میں دعویٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت اترپردیش میں چوہے 5 من چرس کھا گئے، پولیس کا عدالت میں دعویٰ India Mouse drug

بھارتی ریاست اترپردیش کی عدالت میں پولیس نے انوکھا دعویٰ کر دیا، پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ منشیات فروشوں سے برآمد 200 کلو گرام چرس چوہے کھا گئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ چوہے بہت چھوٹے جانور ہوتے ہیں اور انہیں پولیس کا کوئی ڈر بھی نہیں، عدالت نے پولیس کو حکم دیا تھا کہ قبضے میں لی گئی منشیات کو شہادت کے طور پر پیش کریں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایک اور مقدمے میں بھی پولیس نے عدالت کو رپورٹ پیش کی تھی کہ 8 من کے قریب چرس میں سے کچھ چوہے کھا گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں زرداری اور انڈیا میں چوہے سب کچھ کھا جاتے ہیں۔

یہ بھارت میں جمہوریت کی پچھتر سالہ کارکردگی ہے

yar un se request karo thori c bani gala k liey to rehny dain ajkal to wesy b waha ziada zrurat jai

ابے چوہے تھے یا نیازی؟ 🤔

اور جو پاکستان کھا گئے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا: نشی چوہے 200 کلو چرس ہڑپ کر گئے - BBC News اردوانڈیا کی ریاست اترپردیش میں پولیس نے ایک عدالت کو بتایا ہے کہ منشیات فروشوں سے برآمد کی گئی تقریباً 200 کلو گرام چرس چوہے کھا گئے ہیں۔ چرسی چوہے 🐹 پھر کیا ہوا، ہمارے تو سات لاکھ چوہوں نے سارا پاکستان کھا لیا۔ میاں سانپ تو نہیں گئے تھے وہاں ہیلی کاپٹر پر؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسمگلرز سے پکڑی گئی 200 کلو بھنگ چوہے کھا گئے، پولیس کا الزامپولیس نے اسمگلرز سے پکڑ کر تھانوں میں رکھی گئی تقریباً 200 کلو گرام بھنگ کھانے کا الزام چوہوں پر لگا دیا۔ Ye Bhe ab Legends he Ban gay hon gy 😂🤭 Police sooo rahty kia? ranashoaib1282
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش اور کروشیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابرفیفا ورلڈکپ؛ مراکش اور کروشیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 MoroccovsCroatia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ پولیس پنجاب میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفروپوسٹنگ کیس سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ پولیس پنجاب میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفروپوسٹنگ کیس میں سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے وفاق اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ سمجھا کر لائے ہیں اسے کیا بولنا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق لاپتہ شہری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہم ہو گئے اور کہا کہ اس کیس میں ہم اپنی آبزرویشن دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں نام نہاددہشتگرد کیمپوں کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے ڈی جی آئی ایس پی آرآزادکشمیر میں نام نہاددہشتگرد کیمپوں کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے ڈی جی آئی ایس پی آر Read News UN ISPR OfficialDGISPR MoIB_Official India DGISPR PakArmy Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »