بھارت انتہاپسندی اور دہشتگردی کے گڑھے میں گر رہا ہے، صدر مملکت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Arifalvi India

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت انتہاپسندی اور دہشتگردی کے گڑھے میں گر رہا ہے۔ قوم کی بہادری کے باعث پاکستان ان گڑھوں سے نکل چکا ہے۔ بھارت میں ہندوتوا میں اضافے کے ساتھ ساتھ خطرناک اسلحہ کے حصول سے خطے کا امن داؤ پر لگ گیا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ بھارت میں تعصب پسندی بڑھ رہی ہے۔ ہندو شرپسندوں کو یقین دہانی کرائی جاتی ہے کہ فسادات کے بعد انہیں کچھ نہیں ہوگا اور انہیں رہائی مل جائے گی۔ سانحہ گجرات کے بعد بھارتی عدلیہ کے ججز کو بدلا گیا۔ کسی مجرم کو سزا نہیں ملی۔ گزشتہ سال 5 اگست کے معاملے پر بھارتی سپریم کورٹ نے فوری سماعت نہیں کی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوتوا کے پورے بھارتی معاشرے پر اثرات ہیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بڑھ رہا ہے۔ اسرائیل نے جس طرح فلسطین میں آبادی کا تناسب تبدیل کیا ہے، بھارت اسی طرز پر کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔ دونوں ممالک معاہدے کے تحت سال میں دو مرتبہ جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں۔ Release all Indian Prisoners and Fishermen.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف تشدد اور نفرت میں اضافہنئی دہلی (92 نیوز) فاشسٹ مودی کے بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ہے۔ بھارت میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف تشدد اور نفرت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اگر یہاں پر مندر گرائے جائیں گے تو ہمیں بھارت سے شکوہ کرنے کا کوئی حق نہیں رہ جاتا پہلے اپنے مو لک کی بات کرو۔۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

اعصام اور بوپنا نے پاکستان اور بھارت میں امن کا علم بلند کردیا - ایکسپریس اردوبھارت کے روی بوپنا یا ایک اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ جوڑی پر کسی بھی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا، اعصام الحق ❤️ ماشااللہ Aman buzdilo ky laye hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، اداروں نے بھارتی عزائم ناکام بنائے'‘بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، اداروں نے بھارتی عزائم ناکام بنائے’ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu بکواس بند کرو شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر، فرقہ وارانہ دہشت گردی کے ثبوت، سب کچھ تو موجود ہے۔۔۔ حکومت پوچھتی ہے، آپ کو کسی پر شک ہے؟؟؟ اللہ کی لعنت ہو ایسے نظام پر۔۔۔۔ Balochistan ki awam ko police me bharti kro. Age limit 30 ki jy constable k leay.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیابھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیا، متعدد علاقوں میں سڑکیں اور ٹرینیں روک کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »