بھارت دو سال سے سیلاب کا پیشگی ڈیٹا فراہم نہیں کررہا، پاکستان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت دو سال سے سیلاب کا پیشگی ڈیٹا فراہم نہیں کررہا، پاکستان تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو دو سال سے سیلاب کا پیشگی ڈیٹا فراہم نہیں کررہا، 22 اگست کو بھارت کو سیلاب کا پیشگی ڈیٹا فراہم کرنے سے متعلق لکھا تھا۔

سید مہر علی شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی طرف سے چناب میں اضافی پانی چھوڑنے کی اطلاعات ملی تھیں۔ پوچھنے پر بھارت کی طرف سے صورتحال معمول کے مطابق بتائی گئی، پاکستان اجلاس میں بھارت سے سیلاب کے پیشگی ڈیٹا کی فراہمی کا معاملہ اٹھائے گا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو انڈس واٹر کمشنرز کا سالانہ اجلاس بلانے کے لیے بھی خط روانہ کیا ہے۔ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت انڈس واٹر کمشنرز کا باضابطہ اجلاس چاہتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان انڈس واٹر کمشنرز کا اجلاس مسلسل تاخیر کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا گٹرمیڈیا کشمیر کے حق میں بولنے سے روک نہیں سکتا، مہوش حیات - ایکسپریس اردوبھارت کا گٹرمیڈیا مجھے کشمیر کے حق میں بولنے سے روک نہیں سکتا، مہوش حیات -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ - ایکسپریس اردوملیر ندی میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر کورنگی کازوے روڈ کو ایک بار پھرٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکسی ناوالنی کیس یورپی یونین کا روس سے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہالیکسی ناوالنی کیس، یورپی یونین کا روس سے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ AlexeiNavalny EuropeanUnion Russia IndependentInquiry Case navalny KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ ملیر اور مختلف گوٹھوں کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کا ملیر میں سکھن ندی بند ٹوٹنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : پانچ منزلہ عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک 25 زخمی -بھارت : پانچ منزلہ عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک 25 زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »