بھارت کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ کے شعلے بھڑک سکتے ہیں،سراج الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو ایٹمی قوتوں میں جنگ چھڑ گئی تو پوری دنیا لپیٹ میں آئے گی، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، بھارت کی اشتعال انگیزیوں سے کسی بھی وقت جنگ کے شعلے بھڑک سکتے ہیں۔

لاہور سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دو ایٹمی قوتوں میں جنگ چھڑ گئی تو پوری دنیا لپیٹ میں آئے گی، لاکھوں شہادتوں کے باوجود کشمیری اور فلسطینی مسلمان آزادی کے مطالبے پر قائم ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے کشمیر پر ایک تقریر کے بعد دوسری کی تیاری کے سوا کچھ نہیں کیا، عوام اقوام متحدہ کے بعد وزیر اعظم کی دوسری تقریر سننا چاہتے تھے لیکن وزیر اعظم کشمیر کی طرح اپنی پہلی تقریر بھی بھول چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ 1962 کی جنگ میں اگر امریکہ انڈیا کا ساتھ نہ دیتا تو۔۔۔چین کے خلاف مدد طلب کرتے ہوئے نہرو نے امریکہ کو یقین دلایا کہ جنگی طیاروں کا استعمال صرف چین کے خلاف ہوگا اور پاکستان کے خلاف ان کو کبھی استعمال نہیں کیا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرائم کے خلاف رینجرز سندھ پولیس کے ساتھ کھڑی ہے،ڈی جی رینجرزکراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری نے کہا ہے کہ جرائم کے خلاف رینجرز سندھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرائم کے خلاف رینجرز سندھ پولیس کے ساتھ کھڑی ہے،ڈی جی رینجرزجرائم کے خلاف رینجرز سندھ پولیس کے ساتھ کھڑی ہے،ڈی جی رینجرز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گردآلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »