بھارتی فورسز نے گزشتہ 30 سال میں 95 ہزار سے زائد کشمیری شہید کیئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فورسز نے گزشتہ 30 سال میں 95 ہزار سے زائد کشمیری شہید کیئے

سری نگر: انسانی حقوق کےعالمی دن پرکشمیر میڈیا سروس نےجنوری انیس سونواسی سے اب تک کے بھارتی مظالم پر رپورٹ جاری کردی۔ قابض فورسزنے پچانوے ہزار چارسو اکتہر معصوم کشمیریوں کو شہید، آٹھ ہزار کشمیریوں کولاپتا، گیارہ ہزار ایک سو پچھتر خواتین کی عصمتوں کو تار تار کیا۔

انسانی حقوق کےعالمی دن پر کشمیر میڈیا سروس نے کشمیریوں پر قابض فورسز کے 1989 سے آج تک ہونے والے مظالم کی رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق قابض فورسز نے انیس سو نواسی سے آج تک 95,471معصوم کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ 8 ہزار سے زائد کشمیریوں کو حراست کے دوران لاپتاکیا۔ مودی کے سفاک سپاہیوں نے11,175خواتین کی عصمتوں کوتار تار کیا۔ اس بربریت کے باعث ایک لاکھ سےزائد بچے یتیم اور 22,910 خواتین بیوہ ہو گئیں۔ مودی کے خون آشام سپاہیوں نے اب تک ایک لاکھ سےزائد کشمیریوں کے مکانات کو تباہ کیا ہے۔ رپورٹ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پولٹری فارم تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردیںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پولٹری فارم تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردیں IndiaOccupiedKashmir IndianTroops Culled400Chickens PulwamaDistrict PoultryFarm KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک ایران سرحد پر فورسز کا مشترکہ گشت نہیں ہوتا، ڈپٹی کمشنر چاغیپاک ایران سرحد پر فورسز کا مشترکہ گشت نہیں ہوتا، ڈپٹی کمشنر چاغی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرFack news Pakistan ko badnaam krny ke sazish ha Shame on Dawn_News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بین الاقوامی قوانین کے رکھوالے بھارتی غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں،وزیراعظمعمران خان کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Need of time to take some practical steps
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کےعالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے SamaaTV تو کیا کر لو گے؟؟یہ تو پوری دنیا مانتی ھے لیکن کچھ کرنے کی کسی میں ھمت نہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمتBsss Bara ehsan kr diya jnab ne
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »