بھارت نے 20 جولائی کو بند کی کرتار پور راہداری تاحال نہیں کھولی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دربار گرونانک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کو جواز بنا کر بھارت نے 20 جولائی سے کرتار پور راہداری بند کر رکھی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

شکر گڑھ میں کرتار پور راہداری چوتھے روز بھی بند ہے جس پر دربار گرونانک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گیٹ کھول دیے بھارت نے آج بھی انٹری گیٹ نہیں کھولے ہیں۔اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راہداری پر کہیں پانی نہیں ہے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔.

شکر گڑھ میں کرتار پور راہداری چوتھے روز بھی بند ہے جس پر دربار گرونانک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے گیٹ کھول دیے بھارت نے آج بھی انٹری گیٹ نہیں کھولے ہیں۔اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راہداری پر کہیں پانی نہیں ہے، تمام انتظامات مکمل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘افغانستان میں طالبان کی بیوٹی پارلر پر پابندی: ’بیوٹی سیلون ہمیں دکھ چھپانے میں مدد دیتے تھے - BBC News اردو’مجھے گھر سے اکیلے باہر جانے کی اجازت نہیں تھی لیکن میں نے اپنے شوپر کو منایا اور مجھے بیوٹی پارلر جانے کی اجازت مل گئی۔‘ افغاتسان میں طالبان نے تمام بیوٹی پارلر بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے، جس پر خواتین کا کہنا ہے کہ ان سے ان کی آزادی چھین لی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتیڈنمارک کے وزیرخارجہ نے واقعے کو احمقانہ اقدام قرار دیا، او آئی سی نے شدید مذمت کی، ایرانی نے ڈینش سفیر کو طلب کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت آئے نہ آئے، پاکستان کو 100 فیصد ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے: عطا تارڑدشمن کو مات دینی ہے تو اسکے ہوم گراؤنڈ پر دیں، خواب ہے پاکستان بھارتی سرزمین پر ورلڈکپ اٹھائے: وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی گفتگو مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل، فصلیں زیر آبگاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بند بندھا جو ٹوٹ گیا ہے، ابھی تک کوئی حکومتی نمائندہ اور ریسکیو ٹیمیں یہاں نہیں پہنچیں: علاقہ مکین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نے سیما حیدر اور سچن کی محبت کی کہانی پر لب کشائی کر دیہمایوں سعید نے پاکستانی شہری سیما حیدر اور سچن مینا کی محبت کی کہانی پرکہا کہ دونوں قوموں کے درمیان کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے کیونکہ محبت، شادی اور رشتوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان میں انتخابات کے اعلان کو حوصلہ افزا قرار دیدیاسیاسی و معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان کو سنبھالادینے کے بعد اتحادی حکومت کی جانب سے انتخابات کی طرف جانے کے اعلان کو امریکا نے حوصلہ افزا قرار دیدیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »