بھارتی فوج کی درندگی، کمسن نواسے کے سامنے نانا کو شہید کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی درندگی، کمسن نواسے کے سامنے نانا کو شہید کردیا SamaaTV

Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 28 mins ago

مقبوضہ کشمير ميں بھارتی فورسز نے درندگی کی انتہاء کردی، سوپور ميں قابض فوج نے معصوم بچے کے سامنے اس کے نانا کو گاڑی سے اتار کر گولی مار دی، 3 سالہ بچہ نانا کی لہولہان لاش سے لپٹ کر روتا رہا، مدد کیلئے پکارتا رہا۔ ستر سالہ کشمیری بزرگ بشير احمد شہيد کی لاش گھر پہنچی تو صف ماتم بچھ گئی۔ شہید کی بیٹی اور اہلیہ نے عالمی برادری سے انصاف کی اپیل کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت، اننت ناگ میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں فائرنگ سے نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، فائرنگ سے نوجوان شہید ISPR Young Boy Martyred Unprovoked Indian Firing PMOIndia UN OfficialDGISPR PakArmy ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیپا سیکٹر کے تلواڑی گائوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ وگولہ باری ، نوجوان شہیدلیپا سیکٹر کے تلواڑی گائوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ وگولہ باری، نوجوان شہید LeepaSector LOC IndianTerrorism ISPR Firing Shelling Pakistan IndianForce OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk UN PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت، اننت ناگ میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، فائرنگ سے نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے نوجوان شہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »