بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متعدد ایپلیکیشنز ہفتے اور اتوار کو بارش کی پیشگوئی کردی

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکانہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی درخواست پر کے الیکٹرک کو نوٹس جاریبجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کے ملک بھر احتجاجی مظاہرےمالدیپ کے صدر پر 'کالا جادو' کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتارگنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیجز پر راشد نسیم کی دھوم میچ گئی190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ؛ نیب نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیافنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مستردعمر...

موسم کا حال بتاتے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔ فائنل کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے تاہم ریزرو ڈے کے روز بھی بارباڈوس میں بارش کا امکان ہے جبکہ اتوار کو صبح 11 سے شام 5 بجے کے درمیان بارش کا قوی امکان ہے۔ٹی20 ورلڈکپ فائنل؛ 2 ایسی ٹیم ٹکرائیں گی جو ایک میچ بھی نہیں ہاریں

واضح رہے کہ میچ کا آفیشل دورانیہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 سے دوپہر ایک بج کر 40 منٹ تک ہے اور اضافی وقت کی صورت میں کھیل 4 بج کر 50 منٹ تک جاری رہ سکے گا۔پنشن اسکیم میں مجوزہ ترمیم، ‘پنشن آخری دو برسوں کی تنخواہ کے 70 فیصد کے برابر’لیوی چارجز بڑھنے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل میچ میں بارش کا کتنا امکان ہے ؟ ...بارباڈوس (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا فائنل کل شام بارباڈوس کے سٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا جہاں بارش کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ہفتے کو میچ ڈے کے موقع پر بارباڈوس میں علی الصبح سے شام...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد نبی نےپہلے سیمی فائنل میں افغان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بدترین شکست ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روہت، کوہلی کو دوست سمجھیں، بھارت کیخلاف اچھی بولنگ نہیں کرنی: بھارتی فینز کی شاہین سے درخواستپاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو نیویارک میں گروپ اے کا اہم میچ شیڈول ہے، جس سلسلے میں دونوں ٹیموں کے مداح بھی نیو یارک پہنچ چکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمسلسل بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھارت سپر 8 مرحلے کے گروپ ون میں اپنی پہلی پوزیشن کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکانگزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »