بھارت کے ایک اور مشہور اداکار نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریموہن پریڈا اپنے گھر میں مردہ پائے گئےہیں۔ مزید پڑھیے: ExpressNews

اوڈیا اور بنگالی زبان کے مشہور اداکار ریموہن پریڈا اپنے گھر میں مردہ پائے گئےہیں۔کے مطابق اوڈیا کے58 سالہ سینئر فلم اور تھیٹر آرٹسٹ ریموہن پریڈا بھونیشور کے پراچی وہار علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے ہیں، پولیس نے شبہ ظاہرکیا ہے اداکار نے خودکشی کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار کو ان کے گھر والوں نے جمعہ کی صبح ان کے کمرے میں مردہ حالت پایا ابتدائی طور پر یہ خودکشی کا معاملہ لگتا ہے تاہم مزید تفتیش کی جاری ہے، پولیس نے مزید کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے جس کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔ واضح رہے کہ منفی کرداروں کے لیے مشہور ریموہن پریڈا نے 100 سے زیادہ اوڈیا فلموں اور 15 بنگالی فلموں میں اداکاری کی ہے، بھارت میں بڑی تعداد میں ان کے مداح موجود ہیں جو اداکار کی موت پر اظہارِ افسوس کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار ورون دھون کا ابرار الحق کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردواداکار ابرارالحق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آہے ہیں مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار ورون دھون کا ابرار الحق کیلئے پیغامابرار الحق نے بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر اور ان کے پروڈکشن ہاؤس پر اجازت کے بغیر گانا 'نچ پنجابن' اپنی فلم میں استعمال کرنے کا الزام لگایا تھا ویڈیو دیکھیں: Abrarulhaq VarunDhawan GeoNews کچھ پیسے دے دیتے تو بس اب کیا ہوا جیو نیوز آپکو مہنگائی کی کوئی خبر نہیں چلا رہے او ہاں آپ تو ن لیگ کے چمچے ہیں اسلئے خان کے دور میں جو مہنگائی والا کیڑا تھا وہ لگتا ہے ن لیگ نے آکر نکال دیا بزریعہ چوری کا پیسہ دے کر آپ ک لئے ڈوب مرنے کا مقام ہےاسی وجہ سےہم سب نے جیو بکاو چینل کو دیکھنا بند کردیا ہے۔ ہن ارام۔ اے جب پہلے ہی گانا ٹی سیریز کو دے چکا تھا تو پھر بے عزتی ضرور کروانی تھی ہسپتال کے نام پہ یہ اور اس کا لیڈر مانگ مانگ کے اور کھا کھا کے سمجھتے سب سے نکلوا لیں گے پیسے ہر کوئی یوتھیا نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں بھارتی اداکار انو کپور کا قیمتی سامان چوری کر لیا گیافرانس (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار  انو کپور کا قیمتی سامان فرانس میں چوری ہوگیا۔اداکار نے  کہا کہ اگرچہ ریلوے حکام نے ان کی مدد کی یقین دہانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں اداکار انو کپور کا قیمتی سامان چوری ہوگیا - ایکسپریس اردواداکار نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات بتا دیں مزید پڑھیں: ExpressNews مودی کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ اس نے سامان چوری کیا۔  لندن سے ہوتا تو ہم ذمی داری پی ڈیم پر ڈال دیتے اب ان کا کوٸی رکن ادھر گیا ہو اس کا ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا پاکستانی میڈیا اتنا گھٹیا ہے انڈین کے سامان چوری کا بتا رہا انڈیا میں مسلمانوں کے گھر مسمار ہو گٸے مسلمان قتل ہوۓ ان کا نہیں بتا رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں معروف بھارتی اداکار کا قیمتی سامان چوریپیرس کے قریب کچھ لوگ ٹرین میں سامان چڑھانے کیلئے مدد کرنے آئے اور میرا بیگ چوری کرکے لے گئے، اگر آپ فرانس سفر کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تو ہوشیار رہیں یہاں کافی چور اور لٹیرے موجود ہیں، انوکپور Tou ham kia karay?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں بالی وڈ اداکار انو کپور کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیافرانس میں بالی وڈ اداکار انو کپور کا قیمتی سامان چوری ہوگیا ARYNewsUrdu First comment Nawaz sharif sy tfshesish krrooooo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »