بھارت میں پاکستان کو ورلڈ کپ 2023 جتوانا پہلا ہدف ہے: مکی آرتھر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ کی دنیا: DunyaNews MickeyArthur CWC2023

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اپنے عزائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بھارت کے ہوم گراؤنڈ پر ورلڈ کپ جتوانا پہلا ہدف ہے، اس کے علاوہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی قومی ٹیم کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں، جو ایک مشکل چیلنج ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔

اس موقع پر مکی آرتھر نے نوجوان بلے باز محمد حارث اور صائم ایوب کی صلاحیتوں پر بھی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں متحرک اور ناقابل یقین ٹیلنٹ ہیں، دونوں کرکٹرز میں میچ کا نقشہ تبدیل کرنے کی خوبی موجود ہے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل نجم سیٹھی نے مکی آرتھر کو بطور ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستان کو ورلڈ کپ 2023 جتوانا پہلا ہدف ہے: مکی آرتھرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023 جیتنا ہمارا ہدف ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستان کو ورلڈکپ 2023 جتوانا پہلا ہدف ہے، مکی آرتھر - ایکسپریس اردوگرین شرٹس کو آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فاتح دیکھنا چاہتا ہوں، ڈائریکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد، قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئیفٹبال ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد، قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بطور اسپنر ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں اہم ذمہ داری ہوگی: محمد نوازفرسٹ کلاس کیرئیر میں مڈل آرڈر بیٹر کے طور پر کھیلتا رہا ہوں، جب بھی مڈل آرڈر میں کھیلنے کا موقع ملا تو صورتحال کے حساب سے کھیلوں گا: محمد نواز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی میں چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیاپاکستان میں ہر ایک ہزار نومولود بچوں میں سے 45.6 فیصد اموات ہوتی ہیں، مناسب سہولتوں سےنوزائیدہ اموات میں سے 80 فیصد کو روکا جاسکتا ہے: وزیر اعلی سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »