بھارت: انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی میچ کے دوران فائرنگ سے ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی میچ کے دوران فائرنگ سے ہلاک arynewsurdu

ئی دہلی : نامعلوم حملہ آوروں نے انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی سندیپ ننگل کو میچ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی سطح کے کبڈی کھلاڑی پر فائرنگ کا واقعہ جالندھر کے ملیاں گاوں میں چل رہے ایک کبڈی کپ کے دوران پیش آیا۔کبڈی میچ کے دوران فائرنگ شروع ہوئی تو تماشیوں نے اپنی جان بچانے کےلیے دوڑ لگادی جب کہ سندیپ ننگل شدید زخمی حالت میں وہیں گرگئے۔ لوگوں نے سندیپ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سندیپ نے ایک دہائی تک کبڈی کی دنیا پر راج کیا ہے، وہ پنجاب کے علاوہ وہ کناڈا، امریکا اور برطانیہ میں بھی کھیل چکے تھے، مداح انہیں گلیڈیئیٹر کے نام جانتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میزائل معاملے پر پاکستان نے بھارت سے وضاحت مانگ لیاسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے میزائل پاکستان میں غلطی سے گرنے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے وضاحت مانگ لی گئی۔دفتر خارجہ نے بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بھارت کے سفر پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوایس او پیز کے خاتمے کے باوجود بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کر رکھی ہے آل سعود یہودی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں سرعام اوباش نوجوانوں نے 2 خواتین کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا - ایکسپریس اردوزیادہ تر افراد خواتین کو بچانے کے بجائے ویڈیوز بناتے رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی معروف اداکارہ بٹوا چوری کرتے ہوئے گرفتاربھارت کی معروف اداکارہ روپا دتا کوانٹرنیشنل بک فیئر میں پولیس نے بٹوا چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارت میں خاتون نکاح خواں بن گئیںبھارت کے تیسرے صدر مرحوم ذاکر حسین کے پرپوتے کا نکاح خاتون نکاح خواں اوربھارتی سماجی کارکن سیدہ سیدین حمید نے پڑھایا۔ Shame on it، Auch a ridiculous news content۔ Its out of business۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے بھارت میں ہندو انتہا پسندی کی ویڈیو شیئر کر دیبھارت میں انتہا پسندوں نے مساجد کے خلاف مہم شروع کر دی ہے، مساجد کے خلاف انتہا پسندوں کی مہم مذہبی آزادی پر حملہ ہے: چوہدری سرور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »