بھارتی یوم آزادی پر دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

لاہور خواجہ عمران نذیر کاکہناہےکہ کشمیر پر بھارتی مظالم کے ذریعے بھارت کا عیار و مکار چہرہ پوری دنیا کےسامنے آچکا ہے ،، مگر افسوس عالمی طاقتیں غاصب بھارت کو مظالم سے روکنے میں ناکام ہیں۔پنجاب عظمی بخاری اور ایم پی اے کنول لیاقت ایڈدوکیٹ کا کہنا ہےکہ کشمیر پر پوری قوم متحد ہے، ہم نہ صرف بھارتی مظالم کی

مذمت کرتے ہیں بلکہ حکومت کو باور کرا دینا چاہتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کا کوئی بھی سمجھوتہ قبول نہیں ہو گا ۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ، جنت نظیر ہے اور جنت کبھی ہوسکتی نہیں کفر کی جاگیر،، بھارت کی کشمیر پرغاصبانہ کوشش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گئے۔اور وادی کا چپہ چپہ ،انچ انچ ناپاک غاصب فوج سے آزاد کرائیں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہےملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے Kashmir 15AugustBlackDay KashmirBaneyGaPakistan Modi PMImranKhan PMOIndia ReutersIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہےپاکستان بھر میں بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے PakistanStandsWithKashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یوم آزادی:مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم آزادی:مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب Pakistan Karachi QuaidEAzam PakIndependenceWithKashmir PakistanZindabad StandWithKashmir 14August StandWithKashmiris IndependenceDay pid_gov MoIB_Official ArifAlvi FKdotPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے یوم آزادی پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغازپاکستان کے یوم آزادی پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز PakistanCelebratingIndependenceDay2019 PakIndependenceWithKashmir PakistanZindabad StandWithKashmir 14August StandWithKashmiris IndependenceDay pid_gov MoIB_Official FKdotPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »