بھارتی اداکار عامر خان نیا ٹیلنٹ۔مداحوں کو حیران کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکار عامر خان کا نیا ٹیلنٹ۔مداحوں کو حیران کر دیا

بھارتی اداکار عامر خان بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان صرف اداکاری اور ہدایت کاری میں نہیں بلکہ میک اپ کرنے میں بھی کمال رکھتے ہیں،نئے ٹیلنٹ نے مداحوں کو حیران کر دیا۔

اداکار عامر خان ہر فن مولا نکلے وہ اداکاری اور ہدایت کاری توکمال کی کرتے ہی ہیں، تاہم حال میں ان کا ایک اور نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے جس نے ان کے چاہنے والوں کو حیران کردیا،دراصل عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور لوگوں کو یہ بتاکر سرپرائز کردیا کہ ان کا میک اپ ان کے والد نے کیا ہے۔ایرا خان نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا اندازہ لگائیں میرا میک اپ کس نے کیا...

پھر ایرا نے خود ہی بتادیا کہ ان کا میک اپ ان کے والد عامر خان نے کیا ہے۔ ایرا نے لکھا یہ دلچسپ ہوتا ہے جب آپ کے والد آپ کے پاس آتے ہیں اوردعویٰ کرتے ہیں کہ وہ آپ کا میک اپ آپ سے بہتر کرسکتے ہیں اور ان کی بات بالکل درست نکلے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لوڈ شیڈنگ کی بدترین صورتحال ملتان الطاف ٹاؤن طارق روڈ جیسے پورش ایریا جہاں 2-2 گھنٹے لائٹ جا رہی ہے ۔۔۔۔ اور تو اور فجر کے بعد 5-5 لگاتار لائٹ بند رہتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنرسندھ کیلئے عامر خان ، وسیم اختر ، فروغ نسیم ، نسرین جلیل کے ناموں پر مشاورت جاریکراچی : ایم کیو ایم کی گورنرسندھ کیلئے عامر خان ، وسیم اختر ، فروغ نسیم ، نسرین جلیل کے نام پر مشاورت جاری ہے۔ Frogh naseem is best مفاد کے لیے ھی تو بھکاری لیگ کے ساتھ گئے تھے چاروں ہی دہشت گرد ۔ بھتہ خور ٹارگٹ کلرز ۔ مہاجروں کو بیچنے والے ہیں ۔ کوئی ایماندار محب وطن نہیں مل رہا کیا اس عہدے کے لئے ؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان نے دلچسپ کہانی کاتذکرہ پھر چھیڑدیاعامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پیانو پر دھنیں بکھیر رہے ہیں تفصیلات جانیے: AamirKhan KiaHaiKahani DailyJang Naam Jang rakha hai aur khabrain celebrities ki nashar kar rahy, wah bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکار عامر خان میک اپ آرٹسٹ بن گئے - ایکسپریس اردوعامر خان کا حال ہی میں ایک نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے جس نے ان کے چاہنے والوں کو حیران کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد عامر گلوسٹر شائر سے مختصر وابستگی کو یادگار بنانے کے خواہاں - ایکسپریس اردوایک سینئر کے طور پر میں نہ صرف کہ اپنی کارکردگی سے جیت میں حصہ ڈالوں گا بلکہ نوجوانوں کی رہنمائی کیلیے بھی تیار ہوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی عالیہ بھٹ کہلانے پر خوشی ہوتی ہے: ہانیہ عامرمیری کسی سے لڑائی نہیں ہے، صبا قمر اور نیلم منیر کی عزت کرتی ہوں، ان کی فلمیں بھی عید پر ریلیز ہو رہی ہیں: ہانیہ مزید پڑھیں:GeoNews HaniaAamir AliaBhatt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکار فیروز خان بھی عمرے کیلئے سعودی عرب روانہفیروز خان کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ اور یہ ادھر دعا کرے گا کہ ڈرامے فلم کامیاب ہوں ھاھاھاھا کیا مسلمان ہیں ھم بھی ہیں۔۔ شوباز کے ساتھ I like😘
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »