بھارتی میڈیا نے ایشیا کپ سے متعلق گمراہ کن مہم شروع کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی میڈیا نے ایشیا کپ سے متعلق گمراہ کن مہم شروع کردی ARYNews AsiaCup2023

اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہونے کو تیار ہوگیا ہے، میگا ایونٹ اب پاکستان کے بغیر پانچ ٹیمیں کھیلیں گی۔

بھارتی میڈیا میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایشیاکپ کے لیے پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیاہے اور ایشیاکپ سال 2023 میں نہیں ہوگا۔ دوسری جانب اپکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا کہ بھارتی میڈیا کی خبر گمراہ کن ہے، پاکستان ایشیا کپ کا میزبان ہے اور رہے گا، ایشین کرکٹ کونسل یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی یا اے سی سی نے تاحال پی سی بی سے ایشیا کپ کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا، جے شاہ نے تاحال ایشیا کپ 2023 کے لیے اجلاس طلب نہیں کیا، ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران جے شاہ کو ہائبرڈ ماڈل سے متعلق نجم سیٹھی نے مکمل بریفنگ دی، بریفنگ کے دوران صدر اےسی سی جے شاہ نے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد نہیں کیا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ رواں سال اگست ستمبر میں پاکستان میں ہونا ہے، بھارت اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کرچکا ہے جس سے ٹورنامنٹ کا انعقاد خطرے میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی میڈیا نے ایشیاکپ کے حوالے سے من گھڑت خبریں پھیلانا شروع کردیںبھارتی میڈیا میں کہا جارہا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایشیاکپ کے لیے پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیاہے اور ایشیاکپ سال 2023 میں نہیں ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا کل سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلانپاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل سے لاہور، راولپنڈی، پشاور سمیت دونوں صوبوں میں الیکشن مہم شروع ہو جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف اگر مذاکرات کے قائل نہیں تو وہ اسحاق ڈار سے کہیں کہ نہ کریں، شاہ محمودپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ الیکشن سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ نے آئین کی روح کے مطابق کیا، الیکشن کروانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے پابند ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوششخاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوشش مزید تفصیلات ⬇️ IndianPM India Modi RoadShow Woman MobilePhone Threw PMModi narendramodi BJP4India PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی مودی کوموبائل فون مار نے کی کوششبھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران میسور روڈ شو میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پرایک خاتون نے موبائل فون دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فاطمہ بھٹو کا نکاح سادگی سے کیوں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئیسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے گزشتہ روز ہونے والی اپنی شادی سے متعلق اہم بات سوشل میڈیا پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »