بھارتی خاتون ڈاکٹر کی پل سے کود کر خودکشی، والد کو پیغام میں کیا لکھا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون ڈاکٹر کی لاش کو تلاش کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کے گھر سے ایک نوٹ ملا ہے جو کہ ڈاکٹر نے خودکشی کرنے سے قبل اپنے والد کے نام لکھا تھا۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیانبھارتی خاتون ڈاکٹر نے پل سے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، خاتون کا خودکشی سے قبل تحریر کیا گیا خودکشی نوٹ بھی سامنے آگیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ممبئی میں نئے بنائے گئے اٹل سیتو پُل سے کود کر خودکشی کرنے کا یہ پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ پولیس کا تفصیلات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ پیر کی سہ پہر کنجل کانتی لال نے اپنے گھر کے قریب سے ٹیکسی لی اور ڈرائیور سے اسے اٹل سیتو لے جانے کے لیے کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر نگل گئیبھارت کی ریاست اتر پردیش میں خاتون نے جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر الگ کیا اور اسے نگل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملازمت سے نکالنے کے 6ماہ بعد سابق کمپنی نے ملازم سے ایسی بات پوچھ لی کہ ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملازمت سے نکالے جانے کے 6ماہ بعد سابق ورکر کو کمپنی کی طرف سے ایک ایسا پیغام موصول ہو گیا کہ وہ ششدر رہ گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس شخص نے کمپنی کی طرف سے ملنے والے پیغام کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، جس میں 6ماہ بعد کمپنی کی طرف سے اس آدمی سے اس کے لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ مانگا گیا ہے۔اس پیغام میں آدمی کو لکھا گیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیلون رائیڈ کے دوران مسافر نے 1500 فٹ کی بلندی سے کود کر خودکشی کرلیاڑنے والے غبارے میں موجود شخص نے سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے اچانک فضا سے زمین کی جانب چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »