بھارتی ارکان اسمبلی وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران سو گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی پارلیمنٹ میں وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران بی جے پی کے کئی ارکان اسمبلی کو نیند آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارتی راجیہ سبھا میں معیشت پر بحث کی جارہی تھی اور وزیرخزانہ نرملا سیتارامن کی تقریر جاری تھی کہ کئی ارکان کو سوتا ہوا پایا گیا۔ بھارتی ارکان اسمبلی کی تصویریں اور وڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئیں، سوشل میڈیا پر صارفین نے اراکین کی اس حرکت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔.

بھارتی راجیہ سبھا میں معیشت پر بحث کی جارہی تھی اور وزیرخزانہ نرملا سیتارامن کی تقریر جاری تھی کہ کئی ارکان کو سوتا ہوا پایا گیا۔ بھارتی ارکان اسمبلی کی تصویریں اور وڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئیں، سوشل میڈیا پر صارفین نے اراکین کی اس حرکت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکارہ کا بھارتی وزیراعظم کے خلاف گانا جاریبھارت کی خاتون ریپر ہارڈ کور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے گانا جاری کردیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے ، سپہ سالار کی تقریری کے قانونی پہلو سپریم کورٹ میں زیر بحث ہیں۔ لو جی اک ہور 'نویں' خبر آگئی جے! شائد چُپ رہن نال لیڈری خطرے وچ پیندی سی؟ 🤔 Boot polish chodri ka naam dekh k lay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ کی ہدایت کار کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کے دانتوں کی فرسودگی سے بچاؤ کے لیے فلنگ بہترین طریقہ ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبوزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »