بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں سرفہرست

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی سرکار نے جنوری 2023 سے لے کر اکتوبر تک 7 ہزار سے زائد یو آر ایل بلاک کیے، رپورٹ

سپریم کورٹ؛ جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیاسی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالتایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلانرواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد ہونیکی توقع ہے، اقوام متحدہرپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر مجموعی طور پر283 بار انٹرنیٹ شٹ ڈائون کی منظوری دی گئی۔ بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں 2023 کے دوران 17 مرتبہ انٹرنیٹ بند کیا گیا۔مودی سرکار کی جانب سے انٹرنیٹ کی بڑے پیمانے پر بندش کے باعث بھارت کی...

بھارت میں 2023 میں انٹرنیٹ کی بندش نہ صرف جغرافیائی طور پر پھیلی بلکہ طویل عرصے تک برقرار رہی۔ پانچ دن یا اس سے زیادہ چلنے والے شٹ ڈاؤن کا تناسب 2022 میں 15 فیصد سے بڑھ کر 2023 میں 41 فیصد سے زیادہ ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنزٹرافی: پاکستان کا کونسا شہر بھارتی ٹیم کی میزبانی کریگا؟آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپئنزٹرافی میں بھارت کے تمام میچز پاکستان کے ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹاسٹرابیری اکثر کیڑے مار ادویات سے آلودہ سبزیوں اور پھلوں میں سرفہرست ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقابدہشتگرد نیٹ ورکس اورجاسوسوں کا پکڑا جانا اس بات کا متقاضی ہے کہ عالمی ادارے بھارت کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دیعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں سال 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »