بھارت میں کورونا وائرس نے مزید دو اداکاروں کی جان لے لی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس کے باعث معروف شخصیات انتقال کر چکی ہیں، ان میں مزید دو کا اضافہ ہوا ہے ، سابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم چھچھورے کی اداکارہ ابھی لاشا پاٹل اور مزاحیہ اداکار پانڈو کورونا وائرس کے باعث چل بسے

لاشا کئی مراٹھی فلموں میں بھی کام کرچکی تھیں۔ اس کے علاوہ وہ عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ اور کرینہ کپور کے ساتھ فلم ’’گڈ نیوز‘‘ میں بھی کام کرچکی تھیں۔

اداکارہ کی موت کی خبر سن کر مراٹھی اور بالی ووڈ انڈسٹری صدمے میں ہے۔ ڈائریکٹر ششانک نے ابھی لاشا پاٹل کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت محنتی اداکارہ تھیں۔ ہم نے ایک ساتھ کام کیا تھا۔ ابھی لاشا کی موت کی خبر سن کر مجھے بہت افسوس ہوا اور اپنے احساسات بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔

اداکار پانڈو بھی آج صبح کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔ ان کے علاوہ کچھ روز قبل بھارتی اداکار و پروڈیوسر للت بہل اور معروف موسیقار شرون راتھور بھی کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں سب سے زیادہ3980امواتبھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ تین ہزار نو سو اسی اموات ہوئیں جبکہ چار لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : بھارت میں ایک روز میں ریکارڈ چار ہزار دو سو سے زائد ہلاکیتںبھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ چار ہزار دو سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔وزارت صحت کے مطابق ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد دو لاکھ چون ہزار سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس قہر ڈھانے لگا صرف ایک روز میں مزید 126 امواتCorona virus wreaks havoc in Pakistan, 126 more deaths in just one day
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، کیسز میں کمیلاہور : پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، جس کے باعث مریضوں کی شرح میں کمی ہوئی ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے acha ARYNEWSOFFICIAL Alhumdulliah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا کیسز میں کمیپنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، کیسز میں کمی Punjab CoronaVirusPandemic CoronaCases FollowSOPs MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial HealthPunjabGov OfficialNcoc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد پاکستان میں بھی کورونا مریضوں میں مہلک بلیک فنگس کی تشخیص کا انکشافکراچی : پاکستان میں کورونا مریضوں میں مہلک بلیک فنگس کی تشخیص کا انکشاف ہوا، جس کے بعد اس فنگس اب تک چار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں Ya Allah Reham 😭 ARYNEWSOFFICIAL The real virus has entered into our souls by means of 'monafgat' or deceitful behavior or hypocrisy ... as it cannot be been... world call it Corona ! ARYNEWSOFFICIAL source tou do kahan se ay ye khabar. as far as i know his so called fungus has been dicovered yesterday in india. ap ne pori story pakistan mein banadi, you need to verify your news. its fake news according to mahayreen.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »