بھارتی کرکٹ ٹیم سوشل میڈیا پر میمرز کے نشانے پر آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکست پر سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی کھلاڑیوں پر دلچسپ تبصرے کیے اور میمز بنائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایک صارف نے دلچسپ ٹوئٹ کیا جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو مشورہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور اس پر لکھا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے ٹیم نے جیتنا نہیں ہے۔ جیتیں گے تو بھارت میں لوگ پٹاخے جلائیں گے، اس سے آلودگی بڑھے گی۔

ایک مایوس بھارتی فین نے انڈین ٹیم سے اسکاٹ لینڈ اور نمیبیا کے خلاف جیت کی ضمانت مانگ لی، جبکہ بھارتی ٹیم کے ایک اور مداح نے آئی پی ایل بند کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین میں کسی نے بھارتی ٹیم کی فلائٹ کٹوائی، تو کوئی موجودہ بھارتی ٹیم کو ماننے سے انکار کرتا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہار، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں اور میمز کا طوفانٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو باآسانی شکست دے دی۔سوشل میڈیا پر بھارتی ہار پر دلچسپ تبصروں اور میمز کا طوفان آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی الیون کو ایک اور شکست۔۔سوشل میڈیا پر ’’memes ‘‘کا طوفانکوہلی الیون کو ایک اور شکست۔۔سوشل میڈیا پر ’’memes ‘‘کا طوفان Doosri doz b lah gai bharat ko.ab koi tenstion nhi .gher beth k aram krlen The hindutva hordes chauvinists are disgusting schmucks, cos they think winning is meant for them only; whereas, in play it is a two way street, i.e., you win some and also lose some
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر ملکی آل راؤنڈر بھارتی میڈیا پر بابر اعظم کے معترفپاکستان سُپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ بابر اعظم کے گرد گھومتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میچ سے قبل بھارتی ٹیم کیا کرتی رہی۔۔؟ ویڈیو منظر عام پر آ گئیٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل دوسری شکست کے بعد کوہلی الیون بھارتی مبصرین و شائقین کرکٹ کے نشانے پر آ گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی کھلاڑیوں پر تنقید: ہربھجن سنگھ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئےبھارتی کھلاڑیوں پر تنقید: ہربھجن سنگھ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے ARYNewsUrdu ہر بجن اور کتنا ذلیل ہونا چاہتا ہے تو۔ Sab say ziada barbooliayan bhe toh iss nay ki چینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہاچین کی ہی ویکسین لگاٸی, قرنطینہ کے لیۓ بھی تیار,وزراء سے ملاقاتیں بھی کی ہیں پر کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کی اراضی پر قائم کلب میں شادی کی تقریبات پر پابندی10:12 PM, 31 Oct, 2021, پاکستان, کراچی : سپریم کورٹ احکامات پر  سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اراضی پر قائم کلب میں شادیوں کی تقریبات کے انعقاد  پر مکمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »