بھارتی وزیر اعظم نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی وزیر اعظم نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا NarendraModi Announces May Quit SocialMedia PMOIndia Independent IndiaToday

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جنگلی حیات کا دن منایا جارہا ہے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیرا عظم نے ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا جہاں ان کے 5 کروڑ 30 لاکھ فالورز ہیں جبکہ فیس بک پر انہیں 4 کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد فالو کرتے ہیں۔ انسٹا گرام پر بھی ان کے فالورز کی تعداد 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ہیں۔ فوری طور پر مودی کی سوشل میڈیا کو چھوڑنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ تاہم ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس پر مودی نے لکھا کہ ’’اس اتوار سے سوچ رہا ہوں کہ فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دوں۔ آپ کو اس بارے میں آگاہ کروں گا‘‘ بھارتی وزیر اعظم مودی کے سیاسی حریفوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے پیروکاروں کو بھی سوشل میڈیا ترک کرنے کو کہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ وزیر اعظم یہ آپ کے پرستار اور پارٹی کارکنان ہی ہیں جو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جھوٹ بولتے ہیں اور نسل کشی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔بھارتی وزیر اعظم کے ٹوئٹ کے بعد تبصروں اور قیاس آرائیوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کچھ صارفین نے بھارتی وزیر اعظم کو مشورے دیے تو کچھ نے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے منی بجٹ کی تجویز رد کر دیوزیر اعظم نے ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے منی بجٹ کی تجویز رد کر دی Islamabad PMImranKhan Rejects Mini Budget Proposal Tax ImranKhanPTI MoIB_Official FinMinistryPak pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا پہلا بڑا میگا پروجیکٹ، وزیر اعظم جائزہ لینے پہنچ گئےاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے بڑے میگا پروجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل ہوگئی جس کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعظم عمران خان خود سائٹ پر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا کمرشل شہر بنانے کی منصوبہ بندی مکمل ہو l
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وزیر اعظم کا 'بلیو ایریا میں منصوبے' کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وزیر اعظم کا 'بلیو ایریا میں منصوبے' کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn NewsBLUE AREA,DARK ERA,SHAMELESS ELITE.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی صحافی اروندھتی رائے نے بھارت کو ’انتہا پسندی کا کورونا وائرس‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردودہلی میں شرمناک شکست کا بدلہ مودی سرکار نے آر ایس ایس کے غنڈوں کی مدد سے لیا، اروندھتی رائے Hahahahahaha... وہاں مودی یہاں نیازی Bilkul Bhart intha pasandi aur zulam o jabr ka carona virus ha
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا CoronaFear CoronaVirus Germany InteriorMinister Refused Shakehand AngelaMerkel HorstSeehofer AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »