بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مغربی بنگال کے شمالی علاقے میں غیر قانونی پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مغربی بنگال کے شمالی ضلع گنہ کی پٹا

خہ فیکٹری میں صبح کے وقت پیش آیا، دماکے کے نیتجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ اس سے علاقے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، مقامی انتظامیہ کی جانب سے مزید اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی لوگوں کو کہنا ہے کہ 2 منزلہ عمارت میں غیر قانونی طریقے سے آتش بازی کی فیکٹری چلائی جارہی ہے، مقامی افراد نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ یہ فیکٹری پولیس اور سیاستدانوں کی ملی بھگت سے چل رہی تھی۔

واضح رہے کہ غیر قانونی پلاٹ میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے کا یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی ایسے ہی کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں۔ مئی میں مدنا پور ضلع کے ایگرا میں پٹاخے کے کارخانے میں ہونے والے دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے تھے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں کم از کم دو خواتین تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاککلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈر دھماکہ10افراد ہلاک20زخمیبھارت  میں ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈرپھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20  زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مڈغاسکر: اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاکمشرقی افریقا کے ملک مڈغاسکر  میں انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 80 افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاکڈبے میں اسمگل کیے جانے والے گیس سلینڈر موجود تھے جن کےپھٹنے سے آگ لگی، ریلوے حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب درجنوں دیہات زیرآب, ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہدریائے ستلج میں سیلابی صورتحال ہے، پانی کا ریلا گنڈا سنگھ والا میں داخل ہو گیا درجنوں دیہات زیرآب آ گئے ۔بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی ریلے کے باعث ہیڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے لسبیلہ کے قریب سیوریج لائن میں دھماکہ 8 افراد زخمی متعدد دکانیں تباہکراچی : شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹر میں لسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن کے دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ متعدد دکانیں تباہ ہو گئیں۔پولیس کے مطابق لسبیلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »