بھارت: 60 مقدمات میں نامزد گینگسٹر وکاس دوبے گرفتار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گرفتاری پر انہوں نے ڈرامائی انداز میں کہا کہ 'میں وکاس دوبے ہوں، کانپور والا'، جبکہ اس دوران پولیس اہلکاروں کو گینگسٹر کا گھیراؤ کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

بھارتی پولیس 60 مقدمات میں نامزد اور 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر وکاس دوبے کو طویل تلاش کے بعد آخر کر گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

مدھیا پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ وکاس دوبے نے سرینڈر نہیں کیا بلکہ اسے گرفتار کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں مدھیا پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ 'وہ لوگ جو مہا کال مندر میں جا کر سمجھتے ہیں کہ ان کے گناہ دھل جائیں گے وہ مہاکال کے بارے میں نہیں جانتے'۔دوسری جانب کانگریس جماعت کی رہنما پریانکا گاندھی نے وکاس دوبے کے کیس میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور انہیں دیے گئے ' تحفط' پر سوالات...

دوسری جانب وکاس دوبے کی والدہ سرلا دیوی نے دعویٰ کیا کہ ان کا بیٹا سماج وادی پارٹی سے وابستہ ہے تاہم پارٹی نے اس دعوے کو مسترد کردیا۔سرلا دیوی نے کہا کہ حکومت جو مناسب سمجھتی ہے وہ کرے اس وقت وکاس دوبے بھارتیہ جنتا پارٹی سے نہیں بلکہ سماج وادی پارٹی سے وابستہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: 60 مقدمات میں نامزد گینگسٹر وکاس دوبے گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیر داخلہ بلوچستانافغانستان کے ساتھ سرحد بند ہونے کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات میں واضح کمی آئی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ India Covid19India Coronavirus NewCases Infected Patients PMOIndia narendramodi WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، شیریں مزاریبھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، شیریں مزاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکورٹی کونسل میں تعاون کے بعد بھارت نے امریکا سے مزید مدد مانگ لیبھارت نے سیکورٹی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے تعاون کے بعد امریکا سے مزید مدد مانگ لی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لداخ تنازع: بھارت میں چین کیساتھ معاہدے کو شکست سے تعبیر کیا جانے لگانئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں لداخ تنازع کے بعد چین کیساتھ طویل مذاکرات کے بعد ہونے والے معاہدے کو شکست سے تعبیر کیا جانے لگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »