بھارت کی 700 برس قدیم مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ایسی منفرد مارکیٹ ہے جہاں خواتین اور ان کے اہل خاندان من پسند دولہا خرید سکتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

شمال مشرقی بھارتی ریاست بہار میں ایسی منفرد مارکیٹ ہے جہاں شادی کی خواہشمند خواتین اور ان کے اہل خاندان یہاں آکر لڑکی کے لیے شوہر خرید سکتے ہیں۔

یہ مارکیٹ ریاست بہار کے ضلع مدھو بانی میں واقع ہے جہاں پیپل کے درختوں کے نیچے ہر سال ہزاروں مرد جمع ہوتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں کہ ممکنہ دلہن انہیں پسند کرلے۔ سوراتھ یا سبھاگچھی نامی یہ مارکیٹ 9 دن تک جاری رہتی ہے، اس کا آغاز مقامی لوگوں کے بیان کے مطابق لگ بھگ 700 برس قبل کرنات خاندان کے عہد حکومت میں راجہ ہاری سنگھ نے کیا تھا۔

اور اس کا مقصد یہ تھا کہ خواتین کے لیے آسانی ہو کہ وہ اس مارکیٹ میں جاکر متنوع گروپ میں سے اچھا شوہر تلاش کرسکیں۔ یہاں کی خاص بات یہ ہے کہ دولہے کی قیمت کا تعین اس کی صلاحیتوں جیسے تعلیمی قابلیت اور خاندانی پس منظر کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ اپنے خاندان کے ساتھ موجود لڑکی جب کسی کو پسند کرتی ہے تو پھر اس سے پیدائش اور تعلیمی اسناد کا ثبوت مانگا جاتا ہے، جس کے بعد معاملات آگے بڑھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منڈپ میں بیٹھے دولہا دلہن کی لڑائی ویڈیو بھی سامنے آگئیکٹھمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی رسومات کے دوران دولہا دلہن کی ہنسی مذاق پر مبنی ویڈیوز تو منظرعام پر آتی رہتی تھیں، تاہم گزشتہ دنوں نیپال سے ایک دولہا دلہن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو میں موجود یہ بچہ کونسا معروف بھارتی اداکار ہے؟حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصاویر سے تیار خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی۔ Amir khan بڑے اور ٹیڑھے کان چپٹی ناک جینی آنکھ گوری رنگت... لگ تو کوئی کپور رہا ہے رنبیر کپور ✌️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں میسج ڈیلیٹ کرنے کے متعلق فیچر میں بڑی تبدیلی - ایکسپریس اردوواٹس ایپ کی جانب سے یہ قدم رواں برس ایپل کے آئی میسج ایپ میں اس ہی طرح کی تبدیلیاں متعارف کرانے کے بعد اٹھایا گیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews Pak siasat me bari tabdilli Oh acha!
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بڑے شہابی پتھروں کی ٹکر سے زمین کونئی شکل ملی، تحقیق - ایکسپریس اردومحققین کی جانب سے قدیم شہابی پتھروں کا معائنہ کرتے ہوئے زمین کے ماضی میں ان کا اہم کردار دریافت کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: متحدہ عرب امارات کی سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیممتحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم کی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا روس سے ڈالر کے بجائے ایشیائی کرنسیوں میں لین دینجولائی میں روس، بھارت کا تیسرا بڑا کوئلے کا فراہم کنندہ بن گیا جب جون کے مقابلے میں اس کی درآمدات 5 گنا اضافے سے 20 لاکھ 6 ہزار ٹن ہوگئیں۔ Kitny Be ghairat ho ap. Alhaaj Baghlol صرف ہمیں کسی چیز کی اجازت نہیں ۔ باقی ہر ملک اپنی مرضی کرتا ہے ۔ عمران خان بھی یہی چاہتا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »