بھارتی ہم منصب سے کوئی ملاقات طے نہیں شاہ محمود

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ہم منصب سے کوئی ملاقات طے نہیں، شاہ محمود

انہوں نے دشنبے میں ترک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک قیادت کے ساتھ ہمیشہ ملاقات خوشی کا باعث ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر ہو، ایف اے ٹی ایف فورم ہو، ترکی کی حمایت ہمیں ہمیشہ حاصل رہی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کے ساتھ ملاقات بہت سود مند رہی، استنبول پراسس کا آغاز 2011 میں ترکی نے کیا، وقت کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج اس کانفرنس میں 15 ممالک، 16 حمایتی ممالک اور 12 تنظیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ بہت سی ملاقاتیں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پرمتوقع ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، قازقستان اور تاجکستان کے وزیرخارجہ کے ساتھ میری ملاقاتیں طے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مثبت سوچ لیکر میٹنگز میں جاتا ہوں، پاکستان کے مفادات کا تحفظ میری ترجیح ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں دوبارہ الو بنایا ہو گا انہوں نے 70 سالوں کی طرح اس دفعہ بھی؟ انکے پائوں چومیں جا کر امن کا درس دینے والے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہم منصب سے کوئی ملاقات طے نہیں، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب سے مستقبل میں کسی بھی نوعیت کی ملاقات کو خارج از امکان قرار دیدیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہم منصب سے ملاقات طے نہیں، شاہ محمود قریشیبھارتی ہم منصب سے ملاقات طے نہیں، شاہ محمود قریشی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہم منصب کیساتھ میری کوئی ملاقات طے نہیں، وزیر خارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی ہم منصب کیساتھ میری کوئی ملاقات طے نہیں، وزیر خارجہدبئی: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈٰیا میں نشر ہونے واہی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بھارتی ہم منصب کیساتھ دورہ یو اے ای کے دوران کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ Stop_Gov_terrorism خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک غدار_ناموس_رسالت_عمران Han us ko tum logo ne naghmy jo sunaye hn Ya be dikhao tv pa agr khud ko musalman kata ho to pasa pa bik jana walo Allah ki lathi beawaz ha TLPNationWideProtestTLP pti_ko_bann_kro PTI_Kafir_Party KickFranceFromPakistan TLP_Terrorist BoycottAryNews
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط لکھ دیاوزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط لکھ دیا تفصیلات جانئے : DailyJang اگر انذیا اور پاکستان نے دنیا میں ترقی اور عوام کی ایک بڑی تعداد کو غربت کی لکیر سے نکالنا ہے تو امن کے لیئے ٹیبل ٹاک اور باہمی تجارت ہی واحد حل ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »