بھارت ہندوتوا سوچ کو ہوا دے رہا ہے، وزیر خارجہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahMehmoodQureshi

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چینی سرحد پرمتنازعہ علاقےمیں بھارتی تعمیرات سے خطہ کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، داخلی صورت حال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے بھارت ایسے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خطے کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ بھارت کو کبھی نیپال سے مسئلہ ہو جاتا ہے تو کبھی افغان امن عمل میں رخنہ اندازی کی کوشش کرتا ہے تو کبھی بھارت بلوچستان میں شورش کو ہوا دیتا ہے،اب لداخ میں بھی وہی حرکت کی لیکن الٹا چین کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کر رہا ہے۔

شاہ محمود نے کہا کہ بھارت غیر قانونی اقدامات سے متنازعہ مقبوضہ کشمیر کو اپنے ساتھ ملانے کی اورکبھی قانونی ترامیم سے مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو بدلنے کی کوشش کرتا ہے ،سٹیزن ایکٹ میں ترمیم اور این آر سی جیسے متنازعہ قوانین پر بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھتی ہیں،سیکولرازم کو دفن کرکے بھارت ہندوتوا سوچ کو ہوا دے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور آپ لوگ اسے دیکھ کر بیانات دے رہے ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت : شوہر نے بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر مار ڈالاکیرالہ : بھارت میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کیا، سانپ سے ڈسوا کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے 179 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت مل گئیکورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرحد بند ہونے سے بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی شہریوں کو پاکستان واپس آنے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکستلداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست ARYNewsUrdu آؤ کبھی کوئی پاکستان کے بارے میں بھی ایسی خبر دے دو پاکستان نے یہ کارنامہ سرانجام دے دیا ہے جبکہ ہم ابھی تک اقوام عالم کو باور کروا رہے ہیں کہ کشمیر پر مظالم ہمیں قبول نہیں 🤔 vry goood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: شوہر پر سانپ کے ذریعے بیوی کو قتل کرنے کا الزام - Amazing - Dawn NewsF***kkk dont know how to react
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیاچین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا China Retaliates Against India Gains Control Disputed Territory Ladakh XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China Zberdast XHNews PMOIndia IndiaToday PDChina MFA_China اسے سے سیکھ لیں کہ منہ توڑ جواب کسے کہتے ہیں۔ اور جب ہمارے پی ایم ٹویٹ کریں تو لکھیں ٹویٹ کیا ہے نہ کہ منہ توڑ جواب دیا!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »