بھارت میں پہلے 'ایپل سٹور' کا افتتاح کر دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں پہلے 'ایپل سٹور' کا افتتاح کر دیا گیا Apple FirstStoreInIndia India timcook

ٹم نے سٹور پر آنے والے صارفین کو خوش آمدید کہا اور ان سے گفتگو بھی کی، توقع ہے کہ ٹم ابھی بھارت میں ہی رہیں گے اور اس جمعرات کو دہلی میں دوسرے ایپل سٹور کا افتتاح بھی کریں گے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ایک جانب تو ایپل کارپوریشن کو صارفین تک رسائی میں مدد ملے گی تو دوسری جانب بھارت میں ایپل مصنوعات کی تیاری کے مراحل بھی طے ہوں گے۔ The energy, creativity, and passion in Mumbai is incredible! We are so excited to open Apple BKC — our first store in India.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap b chamcha giri chorian..or imported hakumat ki gulami sy nikalain...daikhain dunia kahan pohch gai or mera mulk kahan khara ha... Ap ki duties journalism ki han jo bht pak shoba ha... Allah ko b mnh dekhana...kuch sochain

Not a big achievement, we already launched audio & video store

While in Pakistan; 50 thousand acre land is allotted to mercenaries of pindi. ✌️✌️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی زیدی کو عدالت میں پیش کردیا گیاپی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظجوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظورجوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) 24 گھنٹوں کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا۔ مفت آٹے کی قیمت کی وصولی شروع ۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسد عمر کو ایف آئی اے میں دوبارہ طلبی کا نوٹس جاریلاہور: (دنیا نیوز) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے لاہور کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو 27 اپریل کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع کا فیصلہوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »