بھارت: سینئر اداکار کی لاش باتھ روم سے برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: سینئر اداکار کی لاش باتھ روم سے برآمد ARYNewsUrdu

ممبئی: بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے 84 سالہ سینئر اداکار کی لاش گھر کے باتھ روم سے برآمد ہوئی ہے۔کے مطابق تامل انڈسٹری کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار آر جی ایس چیلا ڈورائی چنئی کے علاقے پریانگر میں قائم اپنے گھر کے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

اُن کے بیٹے نے بتایا کہ ’والد گھر کے باتھ روم سے مردہ حالت میں‌لے، جس کے بعد اہل خانہ انہیں فوراً اسپتال لے کر پہنچے، جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ وہ 48 گھنٹے سے بھی پہلے انتقال کرچکے ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا، روینہ ٹنڈن کی عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیلیہ ویکسین آپ کو دوبارہ بیماری نہ لگنے کی گارنٹی تو نہیں دیتی، لیکن یہ آپ پر کورونا کے بدترین اثرات آنے سے روکتی ہے، بھارتی اداکارہ To aap ja k razi krr do na or to kch kaam he nahe aap ka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی حکومت کی پابندی، بھارت سے آنے والوں کو قید و جرمانے کی سزاآسٹریلوی حکومت کی پابندی، بھارت سے آنے والوں کو قید و جرمانے کی سزا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی ہولناک صورتحال کی وجوہات کیا ہیں؟کوروناوائرس کی تیز پھیلنے والی برطانوی اور بھارتی اقسام کے وار بھی سامنے آئے اور نئے وائرس کی جانچ کرنے کے طریقہ کار جینوم سیکوئنسنگ کا نہ ہونا بھی خوفناک صورت حال کی وجہ بنا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک مرتبہ پھر بھارت کو مدد کی پیشکش کی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیپارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں کشمیرکمیٹی کا اجلاس ہوا ، تمام جماعتوں نے شرکت کی۔ لمے پے جاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اورمہلت - ایکسپریس اردوحکومت پاکستان بھارت کو اس عدالتی کارروائی سے متعلق آگاہ کرنے کی ایک اور کوشش کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ مارو گولی bc کو ایویں ای تماشہ بنا رکھا یے،، اس bc کو پہلے ہی دن گولی مار دینی تھی مفت میں ڈرامہ بنایا ہوا یے،، New trend 🤔🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »