بھارتی جھنڈا لہرانے پر ثانیہ مرزا پر تنقید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی جھنڈا لہرانے پر ثانیہ مرزا پر تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارتی جھنڈا لہرانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بعد ثانیہ مرزا تنقید کی زد میں آگئیں۔

تمام اہلیانِ پاکستان اور سوشل میڈیا صارفین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے 15 اگست یعنی بھارتی یوم آزادی کے دن کو یومِ سیاہ قرار دیا تھا اور یومِ سیاہ کے موقع پر ثانیہ مرزا کی جانب سے اس قسم کی پوسٹنگ سے ان کے مداحوں میں شدید غصے کی لہر دوڑ گئی، مداحوں نے اپنے غصے کا اظہار مختلف ٹوئٹس کے ذریعے کیا۔

فرح ناز نامی صارف نے ثانیہ مرزا سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’بھابھی پلیز پاکستانی ہوجائیں‘، فرح ناز نے اپنے ٹوئٹ میں ’فری کشمیر‘ اور ’بلیک ڈے‘ کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی جھنڈا لہرانے کی تصویر شیئر کرنے پر ثانیہ مرزا تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردوصارفین نےاہلیان کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 15 اگست کو یوم سیاہ قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایل او سی پر بھارتی گولا باری اور فائرنگ پر احتجاجپاکستان کا ایل او سی پر بھارتی گولا باری اور فائرنگ پر احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پرفارمنس پر بھارتی گلوکار میکا سنگھ پر اپنے ہی ملک میں پابندی - ایکسپریس اردواس بات کو یقینی بنائیں گے کہ بھارت میں کوئی بھی میکا سنگھ کے ساتھ کام نہ کرے، انڈین سینے ورکرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں پرفارمنس پر بھارتی گلوکار میکا سنگھ پر اپنے ہی ملک میں پابندیپاکستان میں پرفارمنس پر بھارتی گلوکار میکا سنگھ پر اپنے ہی ملک میں پابندی MikaSingh PakistanPerformance Banned KashmirIssue AICWA MikaSingh pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاجپاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گوروو آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »