بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 80 افراد ہلاک

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 80 افراد ہلاک SamaaTV

Posted: Aug 2, 2020 | Last Updated: 1 hour agoبھارتی پنجاب میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 80 تک جا پہنچی ہے، جب کہ کئی افراد اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی پنجاب میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 80 سے زائد ہوگئی ہے۔ واقعہ پر وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ یہ ہلاکتیں زہریلی شراب پینے سے صرف چند دنوں میں واقع ہوئیں۔ زہریلی شراب پینے سے اموات کے واقعات شمالی ریاست کے 3 اضلاع میں پیش آئے۔ پولیس نے 25 افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔ ایک اہلکار کے مطابق گورداسپور ضلع میں 11افراد ہلاک ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق امرتسر میں 12 اور ترن تارن ضلع میں 63 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

حالیہ دنوں میں دیگر اموات پر بھی شبہ ظاہر کیا گیا تھا لیکن اس حوالے سے کچھ ثابت نہیں ہوسکا کیونکہ لاشوں کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سینیٹائزر اور زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 86 سے ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کا ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کا حکم، متعدد افسران معطل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: زہریلی شراب پینے سے 80 افراد ہلاکوزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ یہ ہلاکتیں چند دنوں میں ہوئیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شراب نہ ملنے پر سینیٹائزر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کا ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں لاک ڈاﺅن خواتین کے خلاف انتہائی شرمناک کام میں کئی گنا اضافہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی وباءروکنے کے لیے بھارت میں مارچ کے آخر سے لاک ڈاﺅن کیا گیا جو اب تک جاری ہے۔ اس دوران لوگ گھروں میں محصور ہیں اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے: معید یوسف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا پاکستان میں کیا حالات ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت سرحدی کشیدگی کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا۔نالہ ڈیک میں ہزاروں کیوسک  پانی چھوڑ دیا جس سے وہاں سیلابی صورتحال پیدا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »