بھارت میں ’کورونا‘ کی پیدائش - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت میں ’کورونا‘ کی پیدائش coronavirus India CoronavirusLockdown Dawnnews

رپورٹ

اتر پردیش کے ضلع گورکھ پور میں پیدا ہونے والی اس بچی کے انکل نیتیش ترپاٹھی نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے بچی کا نام کورونا اس لیے رکھا کیوں کہ اس وبا نے پوری دنیا کو جوڑ دیا ہے اور یہ لوگوں کے لیے یکجہتی کی علامت ہے۔نیتیش کے مطابق انہوں نے اس بچی کا نام کورونا رکھنے سے قبل اس کی ماں راگنی ترپاٹھی سے اجازت لے لی تھی۔

بھارتی وزیر اعظم نے ٹی وی پر اپنے خطاب میں منگل سے ملک بھر میں 21دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے Allah jannat men jagha ata farmaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کرپٹوکرنسی کی مقبولیت میں اضافہکورونا وائرس: دنیا بھر میں کرپٹوکرنسی کی مقبولیت میں اضافہ CoronaVirus CryptoCurrency InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly SafetyPreventions Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیعکورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع Pakistan CoronaVirus KPK SchoolsClosed Precautions InfectiousDisease SpreadRapidly SafetyPreventions KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »