بھارت میں بھی چینی کی قیمت کو پر لگ گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں بھی چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، ٹماٹر اور پیاز کے بعد اب چینی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے۔ انڈیا میں مہنگائی پر قابو پانے کی کوششوں میں

انڈیا میں مہنگائی پر قابو پانے کی کوششوں میں حکومت کو ناکامی کا سامنا ہے، ضروریات زندگی کی تمام اشیاء کی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں بلکہ کچھ خوردنی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ دنوں پہلے ٹماٹر کی قیمت بے تحاشہ اضافہ ہوا جو لوگوں کی وقت خرید سے باہر ہوکر پکوانوں سے تقریباً غائب ہو گیا تھا، پھر پیاز کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، اور اب گزشتہ دو ہفتوں کے درمیان چینی کی قیمت میں 3 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں بھی چینی کی قیمت کو پر لگ گئےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بھی چینی کی قیمت کو پر لگ گئےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہوگیاکراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور مزید 7 روپے سستا ہوگر 316 روپے پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت میں اضافہپیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان پیٹرول کی قیمت میں 9.70 روپے کا اضافہ متوقع ڈیزل کی قیمت میں 11
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا اور بھارت کی بحث کے بیچ پاکستان کا ذکر: مگر ’بھارت‘ نام کی کہانی ہے کیا؟انڈیا میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقعے سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے عشائیے کے لیے بھیجے گئے دعوت نامے پر منگل کو سیاسی تنازعہ چھڑ گیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »