بھارت کا ایک اور شوشہ؟مقبوضہ کشمیر میں تعینات سکھ پولیس اہلکار دیوندر سنگھ کو پاکستانی جاسوس قرار دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر(آئی این پی) بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات پولیس آفیسر دیوندر سنگھ پاکستانی جاسوس تھا، دیوندر سنگھ

پاکستان ہائی کمیشن میں اپنے ہینڈلرز سے مستقل رابطے میں تھا،دیوندر سنگھ نے پاک ہائی کمیشن کا فون نمبر پاک بھائی کے نام سے محفوظ کیا ہوا تھا، این آئی اے نے دیوندر سنگھ کیخلاف مقبوضہ کشمیر کی خصوصی عدالت میں متعدد دفعات کے تحت 3064صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کر دی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جموں کی خصوصی عدالت میں دائر قومی تفتیشی ایجنسی کی چارج شیٹ کے مطابق دیویندر سنگھ جو جموں و کشمیر پولیس کے حساس انسداد ہائی جیکنگ یونٹ میں تعینات پاکستانی جاسوس تھا اور پاکستان ہائی کمیشن میں اپنے ہینڈلرز سے مستقل رابطے میں تھا۔سنگھ اور پانچ دیگر ملزمان کے خلاف غیرقانونی سرگرمیاں ایکٹ کے تحت اور تعزیرات ہند کی متعدد دفعات کے تحت دائر 3064 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں حزب المجاہدین کے عسکریت پسندوں کو پناہ دینے میں پولیس افسر کے ملوث ہونے کی...

این آئی اے کے مطابق حزب المجاہدین سے رابطے میں آنے کے بعد سنگھ سے اپنے پاکستانی ہینڈلر کی طرف سے وزارت خارجہ میں رابطہ قائم کرنے کو کہا گیا تاکہ وہاں جاسوسی کی سرگرمیاں انجام دی جاسکیں۔تاہم این آئی اے حکام نے بتایا کہ سنگھ پاکستانی سفارت خانے کے عہدیداروں کے منصوبے میں کوئی پیش قدمی کرنے سے قاصر تھے۔چارج شیٹ میں نامزد کردہ دیگر افراد میں سید نوید مشتاق عرف نوید بابو، ان کے بھائی سید عرفان احمد نیز گروپ کے مبینہ زیر زمین کارکن عرفان شفیع میر، مبینہ ساتھی رفیع احمد راتھر اور لائن آف کنٹرول ٹریڈرز...

واضح رہے کہ سابق ڈی ایس پی دیویندر سنگھ اور حزب المجاہدین کے کمانڈر نوید بابو کو امسال 11 جنوری کو ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ سے پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی بی آئی نے تفتیش کا رخ سوشانت سنگھ کے خاندان کی جانب موڑ دیا بہن کو بھی نوٹس جاریممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) نے سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق تفتیش کا رخ ان کے خاندان کی جانب موڑ دیا ہے، بڑی بہن میتو سنگھ کو پیشی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشانت سنگھ کی موت کے بعد پہلی مرتبہ ان کی محبوبہ ریاچکرورتی نے کھل کر کی بات رشتے اور موت کے بارے میں کئی انکشافاتممبئی (آئی این پی )بالی ووڈ اداکار سوشانت کی موت کو دو مہینے سے زیادہ کا وقت گزر جانے کے بعد پہلی مرتبہ ان کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے سوشانت کے حوالے سے کھل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ قتل تھا ان کے گلے پر 15 یا بیس سوئی کے نشان تھے اور ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی سشانت سنگھ کی لاش شمشان گھاٹ لے جانیوالے ہسپتال ملازم نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا'یہ قتل تھا، ان کے گلے پر 15 یا بیس سوئی کے نشان تھے اور ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی' سشانت سنگھ کی لاش شمشان گھاٹ لے جانیوالے ہسپتال ملازم نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا SushantSinghRajput
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

4 انگوٹھوں کی مدد سے ویڈیو گیمز جیتنے والا بچہ4 انگوٹھوں کی مدد سے ویڈیو گیمز جیتنے والا بچہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل طرز کی پالیسیز اپنا کر۔۔۔۔علی امین گنڈا پور نے مودی سرکار کا گھناؤنا کھیل بے نقاب کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کا اسرائیلی طرز کی آبادکاری کا منصوبہمودی سرکار اب تک کتنے لاکھ ڈومیسائل جاری کر چکی ہے؟تہلکہ خیز خبر آگئینئی دہلی(آئی این پی)وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں 1947 کے بعد سے پہلی مرتبہ شہریت کے قوانین میں ترامیم کی ہیں۔بھارت مقبوضہ کشمیر کے آبادیاتی ڈھانچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »