بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ہندو آبادکاری کیلیے 25 ہزار ڈومیسائل دینا غیرقانونی ہے، پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت مقبوضہ کشمیر کے آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کی سازش کررہا ہے، پاکستان

حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کی سازشوں میں مصروف ہے، 25 ہزار غیرقانونی ڈومیسائل کے اجرا کو مسترد کرتے ہیںدفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ہندو آباد کاری کے لیے 25 ہزار غیر قانونی ڈومیسائل دے رہی ہے، پاکستان بھارتی سرکار کے اقدامات کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔

پاکستان نے کہا ہے کہ حالیہ بھارتی اقدامات 5 اگست 2019ء کے غیر قانونی اقدامات کا تسلسل ہیں، یہ اقدامات بی جے پی، آر ایس ایس کے ہندوتوا ایجنڈے کا حصہ ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کی سازشوں میں مصروف ہے، بھارت ایسا کرکے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانے کی سازش کر رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی ڈومیسائل دینے کا عمل مسترد کردیا ہے، کشمیریوں نے بھی ان بوگس ڈومیسائل کومسترد کردیا، ڈومیسائل بھارتی سرکاری حکام سمیت غیر کشمیریوں کو دیئے گئے، ڈومیسائل کا اجرا سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، مزید3کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا، پلواما میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ دو روز میں پانچ کشمیری نوجوان شہید ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹا کر بنیادی حقوق بحال کرے: امریکی صدارتی امیدوار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری شہیددفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ وادی میں ماورائے عدالت قتل کی ذمے دار براہ راست بی جے پی حکومت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوضلع پلواما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے: عمران خانمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرعالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے:عمران خان Islamabad PMImranKhan Calls International Community Hold India Accountable HR Abuses Kashmir PMOIndia UN ImranKhanPTI UNHumanRights pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم عمران خانمظفر آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نفسیاتی مریض ہے جو بھارت کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »